کثیرخلیائی جاندار

کثیرخلیائی جاندار (انگریزی:multicellular Organisms) وہ جاندار ہیں جو ایک سے زیادہ خلیوں (cell)سے بنے ہوتے ہیں جیسے انسان،جانور،پرندے،وغیرہ۔ مزید یہ کہکثیر خلیائی جاندار ایسے جاندار ہوتے ہیں کہ جن کا جسم متعدد خلیات سے ملکر بنا ہوتا ہے، ان کو انگریزی میں ملٹی سیلولر کہا جاتا ہے اور ان کی عام مثالوں میں تمام آنکھ سے نظر آنے والے بڑے جاندار جیسے انسان، گائے، نیم وغیرہ شامل ہیں۔ ان جانداروں میں مخصوص افعال انجام دینے کے لیے خلیات بھی مخصوص انداز میں ترتیب پاتے ہیں مثال کے طور پر حیوانات میں سانس کے نظام کے خلیات، گردوں کے نظام کے خلیات اور دماغ کے نظام کے خلیات وغیرہ پھر ان نظاموں کے خلیات میں بھی ذیلی مخصوص افعالی خلیات کے گروہ ہوتے ہیں۔ اسی وجہ سے یہ کہا جاتا ہے کہ کثیر خلوی جانداروں میں متمایزہ خلیات (differentiated cells) پائے جاتے ہیں۔

ٹٹرابینا سوشلسچار خلیوں سے بنا ہوتا ہے

مزید دیکھیے

Tags:

آنکھانسانتنفسجاندارحیاتحیوانخلیاتی تمايُزخلیہدماغكُلیَہنیمگائے

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ولگاتامشتاق احمد يوسفیاٹلی کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرستپنجاب، پاکستانشعب ابی طالبزینب بنت محمداہل بیتطارق بن زیادخارجہ پالیسییعقوب (اسلام)زہرہانار کلی (ڈراما)مقدمہ شعروشاعریفیض احمد فیضعالیہ بھٹمراکشبسم اللہ الرحمٰن الرحیماورنگزیب عالمگیرمحمد بن قاسمحلیمہ سعدیہاصطلاحات حدیثاختر شیرانیملا عمریاجوج اور ماجوجریاست بہاولپورکشمیری زبانعمر بن خطاباہل تشیعامہات المؤمنینکرپس مشنٹیپو سلطانموہن داس گاندھیسلجوقی سلطنتتقویمآیتدہشت گردیجنشیعہ اثنا عشریہآئی سی سی ریفریز ایلیٹ پینلشعائرکرشن چندراسلامی تہذیبیمین غموسمکروہ (فقہی اصطلاح)فاطمہ زہرانصرت فتح علی خانکلمہ کی اقسامحقنہداؤد (اسلام)نو آبادیاتی نظامپاک و ہند اشاراتی زبانجمہوریتالانفالدائرہصحابہ کی فہرستمشت زنی اور اسلاممتضاد الفاظلفظفسانۂ عجائبتاریخ ہندمحمد الیاس قادریسوریہدریائے فراتاشعاعی تنزلارکان نماز - واجبات اور سنتیںابلیسسلیمان علیہ السلامآب حیات (آزاد)اردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتجنگ یمامہابن سینامسیلمہ کذابتحریک پاکستانموسی بن جعفرعبد الملک بن مروانخلافت امویہفحش نگاری🡆 More