ژاں دو لا فونتین (انگریزی: Jean de La Fontaine) (برطانوی: /ˌlæ fɒnˈtɛn-ˈteɪn/، امریکی: /ˌlɑː fɒnˈteɪnlə -ˌlɑː foʊnˈtɛn/، فرانسیسی: ; 8 جولائی 1621 – 13 اپریل 1695) ایک فرانسیسی افسانہ نگار تھا اور سترہویں صدی کے سب سے زیادہ پڑھے جانے والے فرانسیسی شاعروں میں سے ایک تھا۔
ژاں دو لا فونتین | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Jean de La Fontaine) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 8 جولائی 1621ء |
وفات | 13 اپریل 1695ء (74 سال) پیرس |
مدفن | پیئغ لاشئیز قبرستان ، مقدس معصوموں کا قبرستان |
شہریت | فرانس |
رکن | فرانسیسی اکیڈمی |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، وکیل ، بچوں کے مصنف ، مصنف ، ڈراما نگار |
مادری زبان | فرانسیسی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article ژاں دو لا فونتین, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.