ڈبلن بائیکس (انگریزی: Dublinbikes) ایک عوامی کرائہ سائیکل سکیم ہے جو 2009ء سے ڈبلن شہر میں کام کر رہی ہے۔ آغاز میں اس سکیم کو 450 فرانسیسی سائیکلوں اور 40 سٹیشنوں کے ساتھ شروع کیا گیا تھا۔ 2011ء تک اس نے 550 سائیکلوں اور 44 اسٹیشنوں تک بڑھایا گیا، 2013ء اس کی مزید توسیع کی گئی اور اسے 950 سائیکلوں اور 58 کرایہ اسٹیشنوں تک بڑھا دیا گیا۔
جائزہ | |
---|---|
مقامی | ڈبلن، آئرلینڈ |
ٹرانزٹ قسم | بائیسکل اشتراک نظام |
تعداد اسٹیشن | 102 |
یومیہ مسافر | 42,000 سالانہ صارفین |
ویب سائٹ | dublinbikes.ie |
آپریشن | |
آغاز آپریشن | 2009 |
عامل | JCDecaux |
ویکی ذخائر پر ڈبلن بائیکس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article ڈبلن بائیکس, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.