چین میں وقت

چین میں وقت (Time in China) ایک معیاری وقت متناسق عالمی وقت+08:00 استعمال کرتا ہے، جو گرینچ معیاری وقت سے آٹھ گھنٹے آگے ہے۔ چین جغرافیائی طور ہر پانچ منطقاتِ وقت پر پھیلا ہوا ہے۔ جمہوریہ چین (1912–1949) میں پانچ منطقاتِ وقت رائج تھے۔ 1949ء کے بعد سے چین صرف ایک معیاری استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن سنکیانگ اور تبت میں متناسق عالمی وقت+06:00 بھی استعمال ہوتا ہے۔

چین میں وقت
1912 سے 1949 تک استعمال کءے جانے والے متروک منطقاتِ وقت

سرزمین چین میں معیاری وقت کو مقامی طور ہر بیجنگ وقت (北京时间) کہا جاتا ہے اور بین الاقوامی سطح پر اسے چین معیاری وقت کہا جاتا ہے۔ ہانگ کانگ میں یہ ہانگ کانگ وقت کہلاتا ہے؛ مکاؤ میں اسے مکاؤ معیاری وقت کہا جاتا ہے اور تائیوان میں اسے سرکاری طور پر قومی معیاری وقت (国家 标准 时间) کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

1949ءتبتجغرافیائیجمہوریہ چین (1912–1949)سنکیانگمتناسق عالمی وقت+06:00متناسق عالمی وقت+08:00منطقۂ وقتچینگرینچ معیاری وقت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

احمد سرہندیہندوستاناصناف ادبمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہزینب بنت محمدمیری انطونیاتاریخ پاکستانحجازسکندر اعظمقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستاندلستقویمسجد اقصٰیاردو زبان کے شعرا کی فہرستشعب ابی طالبعبد العلیم فاروقیکشمیرمیر انیسشیعہ کتب کی فہرستترقی پسند تحریکاسلام آبادحسن ابن علیالمغربمحبتثمودفتح سندھابولہبابو عیسیٰ محمد ترمذیمریم نوازاسم اشارہیورواہل بیتشاہ احمد نورانیتشہدجماععبد اللہ شاہ غازیاحمدیہشمس تبریزیگوتم بدھارسطوتاج محلپاکستان کا پرچمقیامت کی علاماتہندوستانی عام انتخابات 1934ءہندی زبانتلمیحاحمد ندیم قاسمیمخدوم بلاولالحاداقسام حدیثجمع (قواعد)دوسری جنگ عظیمجنگپریم چند کی افسانہ نگارییروشلمعمر بن عبد العزیزمحمد بن اسماعیل بخارینماز جمعہعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیعبد القادر جیلانیجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحفیظ جالندھریبھارت کے عام انتخابات، 2024ءشرکدہشت گردیغزالیاسلام اور سیاستخط نستعلیقخلافت علی ابن ابی طالبنشان حیدربدھ متعبد الرحمن بن ابی بکرہکمپیوٹرداستان امیر حمزہدار العلوم ندوۃ العلماءفرعونسعد بن ابی وقاصماریہ قبطیہ🡆 More