پی ایچ پی

انگریزی میں یہ مخفف ہے PHP: Hypertext Preprocessor کا۔ یہ ایکاسکرپٹنگ پروگرامنگ زبان ہے۔ یہ زبان پرل (PERL)، سی (C)، جاوا اسکرپٹ (Javascript) جیسی زبانوں سے متاثر ہو کر تشکیل دی گئی ہے۔ یہ ایک مفت اور آزاد مصدر پروگرامنگ زبان ہے۔ یہ تیز رفتار، آزاد، مستحکم اور متنوع پلیٹ فارم ہے۔ اس کے لیے کمپائلیشن (compilation) کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔ استعال میں نہایت سادہ مگر ساتھ ساتھ بہت طاقتور ہے۔ پی ایچ پی ایک مضبوط گروہی (community) بنیادوں پر قائم ہے جس میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔

پی ایچ پی
PHP
پیراڈائمimperative، شئے التوجہ، procedural، reflective
اشاعت1995؛ 29 برس قبل (1995)
ڈیزائنرراسموس لیدورف
ترقی دہندہپی ایچ پی گروہ
مستحکم اشاعت7.4.6 (مئی 14، 2020؛ 3 سال قبل (2020-05-14))
شعبہ تحریرDynamic، weak
اہم اطلاقاتZend Engine، Phalanger، Quercus، Project Zero، HipHop
متاثرC، سی++، Java، پرل، Tcl
اطلاقی زبانC
آپریٹنگ سسٹمCross-platform
اجازت نامہپی ایچ پی اجازہ
فائل کی توسیع۔php, ۔phtml۔php4۔php3۔php5۔phps
ویب سائٹwww.php.net
Wiki اردوWikibooks logo پی ایچ پی پروگرامنگ بر ویکی کتب

پی ایچ پی کے اہم استعمال

  • معیل اطراف اسکرپٹنگ (Server side scripting): یہ سب سے زیادہ روایتی اور اہم استعمال ہے پی ایچ پی کا۔ اس کے لیے تین چیزیں درکار ہوتی ہیں:
  • امر خطی (command line) اسکرپٹنگ: پی ایچ پی اسکرپٹ بغر معیل اور ویب براؤزر کے بھی چل سکتا ہے۔ اس صورت میں صرف پی ایچ پی نحوکار کی ضرورت رہ جاتی ہے۔ اس طرح کے اسکرپٹس کی ضرورت task scheduler اور لینکس یا یونیکس پر cron on unix or linux کے اسکرپٹس چلانے کے لیے چاہیے ہوتے ہیں۔

آموختہ

پی ایچ پی کے اسکرپٹنگ قطعہ کے آغاز میں اور آخر میں ?> آتا ہے۔ ایسا قطعہ کہیں بھی دستاویز میں آ سکتا ہے۔ تو یہ قطعہ یوں ہو گا

 

پی ایچ پی فائل میں عموماً HTML کے ٹیگ ہوتے ہیں جیسے کہ کسی بھی HTML فائل میں ہوتے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ پی ایچ پی کا رمز بھی ہوتا ہے۔ "خوش آمدید ویکیپیڈیا" کا رمز جو متصفح جال میں دکھایا جا سکتا ہے مندرجہ ذیل ہے

  خوش آمدید ویکیپیڈیا "; ?>   

(یہاں echo پ‌ح‌پ زبان میں رمز ہے)۔ چونکہ PHP رمز معیل پر چلتا ہے، اس لیے آپ کے ویب براؤزر میں جو HTML صفحہ داخل ہو گا وہ یوں ہو گا

  خوش آمدید ویکیپیڈیا    

اور دیکھنے میں یوں نظر آئے گا

خوش آمدید ویکیپیڈیا 

تنصیب

اس کے لیے مندرجہ ذیل سافٹ ویئر کی ضرورت ہوتی ہے:

اکثر لینکس کی ڈسٹرو پر یہ سارے سافٹ ویئر پہلے سے ہی نصب ہوتے ہیں۔ ان عملیات کو "لیمپ" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، یعنی

    Linux, Apache, MySql, PHP = LAMP

پی ایچ پی اور جاوا اسکرپٹ (جال پر سب سے زیادہ استعمال ہونے والی زبان) میں بنیادی فرق یہ ہے کہ پی ایچ پی کا رمز (code) معیل (server) پر چلتا ہے۔

میزی اطلاقیہ

پی ایچ پی میزی (desktop) اطلاقیوں کے لیے بہت اچھی زبان نہیں ہے مگر اگر چند جدید خصوصیات استعمال کیے جائیں تو پی ایچ پی جی ٹی کے ( PHP-GTK ) کے ساتھ یہ بھی ممکن ہے۔

بیرونی روابط

مدونات

حوالہ جات

Tags:

پی ایچ پی کے اہم استعمالپی ایچ پی آموختہپی ایچ پی تنصیبپی ایچ پی میزی اطلاقیہپی ایچ پی بیرونی روابطپی ایچ پی حوالہ جاتپی ایچ پیبَرمَجَہجاوا اسکرپٹمتعدد المنابرمفتوح مصدرپرلکمپائلر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

شعب ابی طالبانارکلیفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستاناصول فقہخلافت امویہقوم سباسنن ابی داؤدگوگلابراہیم (اسلام)علم بدیعجنگ یمامہوراثت کا اسلامی تصورہضمعباسی خلفا کی فہرستواقعہ افکطہ حسیناردو ادب کا دکنی دورمحمد حسین آزادابولہبثمودمعین الدین چشتیہندو متریڈکلف لائنقرارداد مقاصدحجر اسودسمتكاتبين وحینشان حیدراسلام اور یہودیتغلام علی ہمدانی مصحفیجغرافیہ پاکستانذرائع ابلاغاورنگزیب عالمگیراسم علمالحادگھوڑاکائناتپاکستان مسلم لیگ (ن)مصوتے اور مصمتےدعوت اسلامیامیر خسروابو الکلام آزادتفسیر جلالینجنگ آزادی 1857ء کا خط زمانیعبد القدیر خانوادیٔ سندھ کی تہذیبجنگ آزادی ہند اور اٹکحلیمہ سعدیہاقسام حجآل انڈیا مسلم لیگدرس نظامیمجموعہ تعزیرات پاکستانمنافقمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقساماسم ضمیر اور اس کی اقسامسورہ محمدعام الفیلآپریشن طوفان الاقصیٰاحمد بن حنبلبلاغتسیرت النبی (کتاب)کریئیٹیو کامنز اجازت نامہتعلیموزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)پاکستان قومی کرکٹ ٹیمصرف و نحوعزیراسلام میں مذاہب اور شاخیںجابر بن حیانجنگ قادسیہاسرائیل-فلسطینی تنازع2007ءجماعت اسلامی پاکستانن م راشدپولیوصلاح الدین ایوبیجزاک اللہصحابہ کی فہرست🡆 More