پینتی کاسٹل (Pentecostal) پروٹسٹنٹ مسیحیت کا ایک ذیلی فرقہ ہے۔ اس فرقہ یا تحریک کا آغاز بیسویں صدی کے شروع میں ہوا۔ یہ مذہبی تحریک اپنی پرجوش عبادت اور روحانی اورجسمانی شفا ءکی قدرت اورعبادت کے دوران غیر زبانیں بولنے کی وجہ سے شہرت رکھتی ہے۔ کچھ مذہبی اسکالروں کا خیال ہے کہ اس فرقے کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان میں اس فرقے کے رسالہ جات نقیب پینتی کاسٹل، ستونِ حق ودیگر شائع ہوتے ہیں۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article پینتی کاسٹل, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.