پہلی ہند چین جنگ (First Indochina War) جسے فرانس میں عام طور پر ہند چین جنگ (Indochina War) اور ویت نام میں فرانس مخالف مزاحمت جنگ (Anti-French Resistance War) کے نام سے یاد کیا جاتا ہے فرانسیسی ہند چین میں 19 دسمبر 1946ء کو شروع ہوئی اور 1 اگست 1954ء تک جاری رہی۔
پہلی ہند چین جنگ First Indochina War | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سلسلہ ہند چین جنگیں اور سرد جنگ | |||||||||
A French Foreign Legion unit patrols in a communist-controlled area. | |||||||||
| |||||||||
مُحارِب | |||||||||
فرانسیسی جمہوریہ چہارم (1945–1954)
کمبوڈیا حمایت: ریاستہائے متحدہ (1950–1954) | ویت منہ حمایت: سوویت یونین چین (1949–1954) پولش عوامی جمہوریہ مشرقی جرمنی | ||||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||||
فرانسیسی مہم جو کور
ویتنامی نیشنل آرمی | ہو چی منہ Võ Nguyên Giáp Souphanouvong Son Ngoc Minh | ||||||||
طاقت | |||||||||
فرانسیسی یونین: 190,000 مقامی معاون: 55,000 ریاست ویت نام: 150,000 کل: ~400,000 | ویت منہ: 125,000 باقاعدہ 75,000 علاقائی 250,000 مقبولفورسز / بے قاعدہ سابق شاہی جاپانی فوجی رضاکار: 5,000 کل: ~450,000 | ||||||||
ہلاکتیں اور نقصانات | |||||||||
فرانسیسی یونین: 75,581 ہلاک 64,127 زخمی, 40,000 گرفتار ریاست ویت نام، لاؤس اور کمبوڈیا: 18,714 ہلاک کل: ~94,000+ ہلاک | ویت منہ: 175,000–300,000 ہلاک | ||||||||
125,000–400,000 شہری جاں بحق |
ویکی ذخائر پر پہلی ہند چین جنگ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article پہلی ہند چین جنگ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.