پناہ گزیں

اقوام متحدہ کے 1951ء پناگزینوں کی حیثیت سے متعلق موتمر کی رُو سے، پناہ گزیں ایسا شخص ہے جو نسل، مذہب، قومیت، کسی معاشرتی گروہ میں شمولیت، سیاسی رائے، جیسی کسی وجہ کے باعث اذیت پہنچائے جانے کے حقیقی خوف سے اپنی قومیت کے ملک سے باہر ہو اور اس خوف کے باعث اس ملک کی حفاظت حاصل کرنے سے قاصر ہو یا نہ حاصل کرنا چاہتا/چاہتی ہو۔

پناہ گزیں
پناہگزیں

تاریخی اور ہم عصر پناہ گزینی بحران

مشرق وسطی میں پناہ گزینی صورت حال

عراق پر حملہ اور جنگ

عراق پر امریکی اور مغربی حملہ کے باعث لاکھوں پناہ گزیں بنے۔ عراق کی 16% آبادی (4,700,000 افراد) پناہ گزیں یا بے گھر ہوئے۔ مغربی ممالک تک پہنچنے والے افراد کو واپس دکھیلا جاتا رہا۔

ایشیا

افغانستان

1977ء میں افغانستان پر روسی حملے کے نتیجہ میں تقریباً 20 لاکھ افغان نقل مکانی کر کے پاکستان میں بس گئے۔

Tags:

پناہ گزیں تاریخی اور ہم عصر پناہ گزینی بحرانپناہ گزیں مشرق وسطی میں پناہ گزینی صورت حالپناہ گزیں ایشیاپناہ گزیںاقوام متحدہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

لعل شہباز قلندرانسانی جسمعبد اللہ بن مسعوداسلام میں انبیاء اور رسولوادیٔ سندھ کی تہذیبام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانصلح حسن و معاویہقومی اسمبلی پاکستانطلحہ محمودعزیرعمرانیاتکیبنٹ مشن پلان، 1946ءفتح اندلسنظماردو نظمناگورنو قرہ باغ تنازعبرازیلمحمد بن حسن مہدیاقوام متحدہسورہ الشعرآءٹیکنوکریسیخاکہ نگاریتھیلیسیمیامشتریبنی قینقاعبیعت الرضوانابو ہریرہدبئیقرآنی معلوماتمطلعخالد بن ولیداحد چیمہاذانسورہ العنکبوتمجموعہ تعزیرات پاکستانآمنہ بنت وہبمحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیجنگ آزادی ہند 1857ءمملکت متحدہپاکستان کے اضلاعالطاف حسین حالیاعرابخضر راہحقوق نسواںساحل عدیمعثمان بن عفاناحمد آباد (بھارت)مختار ثقفیسعودی عرب کا اتحادشب قدریوگوسلاویہ کی تحلیلابن خلدوناسلام میں خواتینخدیجہ بنت خویلدمسلم بن الحجاجامیر خسروابراہیم (اسلام)استعارہشاہ ولی اللہجغرافیہ پاکستانتحریک خلافتبازنطینی سلطنترویت ہلال کمیٹی، پاکستانخلافت امویہحم السجدہیوسف (اسلام)جنالانفالابو ایوب انصاریفتح قسطنطنیہحذیفہ بن یمانتاریخ ہندکشور ناہیدالیگزینڈر ہیملٹنتراویحکوسوراثت کا اسلامی تصورپھول🡆 More