پرتیتیا سمتپاد

دھرمی ادیان بدھ مت کا خط زمانی بدھ مجالس

بدھ مت کے تمام فرقوں کے نزدیک پرتیتیا سمتپاد یا سلسلہ علت و معلول کے بارہ (12) مدارج گوتم بدھ کی مستند تعلیمات کا حصہ ہیں۔ یہ مدارج ایک دائرہ میں محو گردش اور آپس میں سبب اور مسبب کے رشتہ کے ذریعے مربوط ہیں۔ ان کا دائرہ اگرچہ آغاز اور اختتام کی حدود سے ماورا ہے لیکن حقیقی عرفان کے حصول کے بعد انسان اس پر متصرف ہو سکتا ہے۔ چونکہ اس سلسلہ کے جاری عمل کو صرف حقیقی عرفان ہی کے ذریعے متاثر کیا جانا ممکن ہے لہٰذا معرفت یا علم کی حریف قوت جہالت (اودیا) کو دائرہ مدارج سلسلہ علت و معلول کا پہلا پڑاؤ تصور کیا جاتا ہے۔

بارہ مدارج

سلسلہ علت و معلول کے بارہ مدارج حسب ذیل ہیں:

حوالہ جات

Tags:

دھرمی ادیان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تاریخ پاکستانپاکستان قومی کرکٹ ٹیممشفق خواجہفاعل-مفعول-فعلبہادر شاہ ظفرصفحۂ اولخطیب تبریزینازش جہانگیرحلقہ ارباب ذوقگرو نانکپاکستان میں مردم شماریاجتہادمراکشفقیہپطرس بخاریاسلامی عقیدہہلاکو خانہجرت مدینہزرتشتیتمعراجاعجاز القرآنمکتوب نگاریقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)مذہبفاعلفلسطینمیراجیاحمد فرازجنواجبسورہ الفرقاناحتلامقدرت اللہ شہاباردو صحافت کی تاریخقلعہ بالا حصارہوداردو ہندی تنازعحکومت پاکستانیحییٰ بن ایوب غافقیعلم الناسخ والمنسوخمحمد تقی عثمانیجنگ قادسیہمختصر القدوریقیامتخواجہ میر دردشعب ابی طالبختم نبوتحلیمہ سعدیہبرطانوی ہند کی تاریخسلطنت غزنویہتنقیدکتابیاتمستنصر حسين تارڑمریم بنت عمرانغالب کے خطوطتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہتقسیم ہندرضی اللہ تعالی عنہحسین احمد مدنیعبد اللہ بن محیریز جمحیطلحہ بن عبید اللہحیدر علی آتش کی شاعریخاصخیلیصلاح الدین ایوبیبینظیر انکم سپورٹ پروگرامیوم پاکستانترقی پسند تحریکمہیناالمائدہصنعت مراعاة النظیربرصغیر میں جدید تعلیم کا آغاز اور ارتقاءانگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2000-01ءسندھی زبانعبادت (اسلام)انتظار حسینسرعت انزالنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)🡆 More