وجریان کو تنترک بدھ مت، تنتریان اور باطنی بدھ مت بھی کہا جاتا ہے۔ وجریان بدھ فلسفہ اور عقائد کا ایک پیچیدہ اور کثیر الفریق نظام ہے جس کی ترقی کئی صدیوں میں پائی۔
وجریان سنسکرت لفظ، یعنی ہیرے یا چمکتی چیز کی سواری ہے، جو تنترک بدھ مت بھی کہلاتا ہے۔ بھارت اور پڑوسی ممالک میں، یہ تبتی بدھ مت کی اہم تبدیل شدہ شکل سمجھی جاتی ہے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article وجریان, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.