پالتو جانور

پالتو جانور کسی ایسے جانور کو کہا جاتا ہے جس کو انسان اپنی صحبت یا حفاظت کے لیے پالتا ہے۔ پالتو جانور مویشیوں سے مختلف ہوتے ہیں جن پالنے کی بنیادی وجہ گوشت، دودھ ،کھال اور اون وغیرہ جیسی ضرویات زندگی حاصل کرنا ہے۔ مشہور پالتو جانوروں میں کتا،بلی،طوطا اور کبوتر جیسے جانور اور پرندے شامل ہیں جو صدیوں سے انسانی معاشروں میں پالے جا رہے ہیں۔ بچوں کو اپنے پالتو جانوروں سے بہت پیار ہوتا ہے اسی وجہ سے پالتو جانوروں کے مالکان زیادہ تر نوعمر ہوتے ہیں۔

ان جانوروں کو فروخت بھی کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

انساناونبلیدودھکتاکھالگوشت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تفسیر قرآنبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیاردو حروف تہجیابراہیم ابن محمدابوسفیان بن حارثعبد القدوس گنگوہیتاریخاسماء بنت ابی بکراسماء بنت عمیساسماء اصحاب و شہداء بدرپشتو زبانٹیم فارٹیس 2خلافت عباسیہسرد جنگمسیحیتسعودی عرباسمسوہانجنااہل حدیث (جنوبی ایشیائی تحریک)سنن ابی داؤدشہاب الدین غوریابوذر غفاریدعانفس کی اقساممحمد اقبالآلودگیقرآنقیامت کی علاماتعلم تجویدصنعت لف و نشرخلافت امویہایرانحنفیابن حجر عسقلانیمثنوی سحرالبیاناہل سنتجملہ کی اقسامعبد اللہ بن عباسدعائے قنوتاشرف علی تھانویکرکٹمارکسیتتاریخ لاہورجانوروں کے ناموں کی فہرستفہرست عباسی خلفاءراہول ڈریوڈبنیادی تفاعلایکڑتندورابن سیناابلیسپاکستانی ناولفتنۂ ارتداد کی جنگیںزکریا علیہ السلامابو الحسن علی حسنی ندویبلوچستانعبد الکلاماسلام اور یہودیتاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتتاج محلرومی سلطنتشوالمرزا فرحت اللہ بیگجلال الدین رومیپنجابی تندورتاریخ پاکستانابو سفیان بن حربسود (ربا)سرمایہ داری نظامغزوہ موتہاسماعیلیصحیح بخاریمحمود حسن دیوبندیاردو نظمبرصغیرصفحۂ اولخوارزم شاہی سلطنت🡆 More