وکرم سیٹھ

وکرم سیٹھ (پیدائش: 20 جون، 1952ء) بھارتی ادب میں ایک مشہور نام ہے۔ وکرم سیٹھ ناول نگار اور شاعر ہے۔ وکرم کی پیدائش اور پرورش کولکاتا میں ہوئی۔ ان کی ابتدائی تعلیم دون اسکول اور ٹانبرج اسکول میں مکمل ہوئی۔ انھوں نے جامعہ اوکسفرڈ میں سیاسی فلسفہ اور اقتصادیات کا مطالعہ کیا، بعد میں انھوں نے جامعہ نانجنگ میں کلاسیکی چینی شاعری کا مطالعہ بھی کیا۔

وکرم سیٹھ
CBE
وکرم سیٹھ
وکرم سیٹھ 2009ء میں
پیدائش (1952-06-20) 20 جون 1952 (عمر 71 برس)
کولکاتا، مغربی بنگال، بھارت
پیشہناول نگار، شاعر
قومیتبھارتی
مادر علمیSt. Michael's High School, Patna
Welham Boys' School
The Doon School
کارپس کرسٹی کالج، اوکسفرڈ
جامعہ سٹنفورڈ
دور1980–تاحال
اصنافnovels, poetry, libretto, travel writing, children's literature, biography/memoir
نمایاں کاماے سوٹیبل بوائے
The Golden Gate
An Equal Music
A Suitable Girl
from the BBC programme Desert Island Discs، 22 جنوری 2012.

ویب سائٹ
www.vikramseth.net

انھیں ان کے چار بڑے ناولوں کے لیے جانا جاتا ہے:

وہ عدالت عظمیٰ ہندوستان کی پہلی خاتون قاضی لیلہ سیٹھ کے پسر ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

1952ء20 جونجامعہ اوکسفرڈنانجنگکولکاتا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پطرس کے مضامینکلمہالمائدہحجر اسودناولسعد بن ابی وقاصثقافتتوانائیحلیمہ سعدیہابن بطوطہخطیب تبریزینیرنگ خیالسورہ الجمعہبابا شیخ سید مسعود الدین نروری کشمیرابو الکلام آزادحجخطبہ الہ آبادحسن مطلعاشاعت اسلامحدیثسفر نامہعکرمہ بن ابوجہلسود (ربا)اسلام میں غیبتطلحہ بن عبید اللہمردانہ کمزوریخدیجہ مستوراسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)پشتو زبانعیسی ابن مریمقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستقرآن اور جدید سائنسمروان بن حکمڈرامااقبال کا مرد مومنشیعہ کتب کی فہرستعزل جماعیہوداسمنفسیاتجمع (قواعد)فقہابن تیمیہاردو محاورے بلحاظ حروف تہجینشان حیدرتصوفمحاورہحریم شاہعمران خان کے اہل و عیالپنجاب، پاکستانلفظ کی اقسامقارونجماعغزوہ بنی مصطلقبچوں کی نشوونماپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستصحیح (اصطلاح حدیث)سورہ فاتحہمامون الرشیدشریعت کے مقاصداویس قرنیاردو زبان کے مختلف نامابو ایوب انصاریختم نبوتاحمد قدوریچنگیز خانرموز اوقافغزوات نبویپاکستان کے اضلاعاسلام میں مذاہب اور شاخیںوزیراعظم پاکستاننمازبلوچ قومتاریخ اسلاماسم صفتالانعاممسجدسامراجیت🡆 More