ولیم ورڈزورتھ

ولیم ورڈذورتھ (William Wordsworth) (1770-1850) انگریزی زبان کا شاعر تھا۔ اسنے اپنے دوست کالرج کے ساتھ مل کر انگریزی ادب میں رومانوی تحریک کی بنیاد رکھی۔ فطرت ورڈذورتھ کی شاعری کی اہم خصوصیت ہے۔

ولیم ورڈزورتھ
(انگریزی میں: William Wordsworth ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ولیم ورڈزورتھ

معلومات شخصیت
پیدائش 7 اپریل 1770ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوکیرموود   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 اپریل 1850ء (80 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نمونیا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ولیم ورڈزورتھ متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ
ولیم ورڈزورتھ مملکت برطانیہ عظمی (–1 جنوری 1801)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل انگریز   ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب انگلیکانیت   ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ جانز کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر ،  غنائی شاعر ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ولیم ورڈزورتھ باب ادب

ولادت

ورڈذورتھ 7 اپریل 1770ء کوکر مائوتھ کمبریا میں پیدا ہوا۔

تعلیم

1787ء تک ہاکس ہیڈ گریمر اسکول میں تعلیم پائی۔ پھر ہینٹ جان کالج کیمبرج میں داخلہ لیا۔

رومانس

1790ء میں سیر کے لیے فرانس الپس اور اٹلی گیا۔ واپس 1791 میں فرانس آیا اور اسے انقلاب فرانس اور ایک فرانسیسی لڑکی این ویلن سے شدید محبت ہو جاتی ہے۔ اور اس کی ایک بیٹی بھی ہوتی ہے فرانس اور انگلستان کی کشیدگی دونوں کو علاحدہ کر دیتی ہے۔

رومانوی تحریک

1798 ورڑز ورتھ اور کولرج ملکر ایک شعری مجموعہ Lyrical Ballads شائع کرتے ہیں اور اس طرح انگریزی ادب میں رومانوی تحریک کا آغاز ہوتا ہے۔

شاعری

ورڈذورتھ نے ایک نئی طرح کی شاعری کا آغاز کیا۔ اس شاعری کے کردار عام لوگ تھے۔ شاعری کی زبان عام بول چال کی زبان تھی۔ شاعری کے مرکزی خیال عام لوگ تھے۔

زندگی کے آخری حصے میں ورڈذورتھ انگلستان کا درباری شاعر بھی رہا۔

ولیم ورڈزورتھ اور اقبال

فطرت پرست رومانوی شاعر۔ جس نے سیموئیل ٹیلر کالرج کے ساتھ مل کر انگریزی ادب میں رومانوی دور کا آغاز کیا۔ ورڈزورتھ کے خیالات شیخ محی الدین ابنِ عربی کی وحدت الوجودی تعلیمات سے قریبی مناسبت رکھتے ہیں۔ علامہ اقبال نے اپنی بیاض میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ورڈز ورتھ نے انھیں زمانۂ طالب علمی میں دہریت سے محفوظ رکھا۔ مناظرِ فطرت کی عکاسی میں اقبال اور ورڈورتھ میں کافی مماثلتیں پائی جاتی ہیں لیکن جب تسخیرِ فطرت کا معاملہ آتا ہے تو ان ہر دو شعرا کے نظریات میں اختلاف پایا جاتا ہے۔

وفات

ورڈزورتھ کا انتقال 23 اپریل1850ء کو ہوا۔

حوالہ جات

Tags:

ولیم ورڈزورتھ ولادتولیم ورڈزورتھ تعلیمولیم ورڈزورتھ رومانسولیم ورڈزورتھ رومانوی تحریکولیم ورڈزورتھ شاعریولیم ورڈزورتھ اور اقبالولیم ورڈزورتھ وفاتولیم ورڈزورتھ حوالہ جاتولیم ورڈزورتھادبانگریزی زبانرومانوی تحریکشاعرشاعری

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پاکستان میں معدنیاتعثمان غازی (سیریل)یورومذکر اور مونثبنو قریظہاسلام اور سیاستمتضاد الفاظغلام عباس (افسانہ نگار)آرائیںاخلاق رسولخلیج فارساسماء اللہ الحسنیٰ25 اپریلگنتیاسماء اصحاب و شہداء بدرالحادممالک اور ان کے دار الحکومتبریلوی مکتب فکرنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)لغوی معنیقرآنی سورتوں کی فہرستمیر امنچوسررقیہ بنت محمدمسیحیتكاتبين وحینظام الدین الشاشىجنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2000–01ءدہشت گردیدعاخلافت امویہمنطقخلافت امویہ کے زوال کے اسبابجملہ کی اقسامجابر بن حیاناسم نکرہپاکستان کے خارجہ تعلقاتڈپٹی نذیر احمدیونسانجمن ترقی اردومکی اور مدنی سورتیںفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانمترادفوادیٔ سندھ کی تہذیبقرآن اور جدید سائنسخیبر پختونخواسورہ الحجراتاسم اشارہزینب بنت محمدقیامتقرۃ العين حيدرسعد بن معاذاجماع (فقہی اصطلاح)ایمان مفصلانار کلی (ڈراما)مسجد نبویاسلام میں بیوی کے حقوقابو ہریرہمواخاتسورہ المجادلہحقوق نسواںفرعونکشتی نوحمعاشرہپاکستان تحریک انصافقرآنخط نستعلیقافسانہحواریعیسی ابن مریمعمرو ابن عاصاسلامی تہذیبنظم و ضبطسطح مرتفع پوٹھوہارجلال الدین محمد اکبرعمران خانحجازگاندھی جناح مذاکرات 1944🡆 More