ملا فضل اللہ

ملا فضل اللہ تحریک نفاذ شریعت محمدی کا سربراہ تھے جو ایک کالعدم پاکستانی اسلامی بنیاد پرست عسکریت پسند گروہ ہے اور تحریک طالبان پاکستان کا اتحادی ہے۔ انھیں سوات طالبان کے سربراہ کے طور پر بھی جانا جاتا تھا۔ وہ تحریک نفاذ شریعت محمدی کے بانی صوفی محمد کے داماد بھی تھے۔انھیں 7 نومبر 2013ء کو حکیم اللہ محسود کی جگہ تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ مقرر کیا گیا جو یکم نومبر 2013کو ایک امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہو گئے تھے۔ امریکی افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ ملا فضل اللہ 13 جون 2018 کے ڈرون حملے میں مارے گئے۔افغان وزارتِ دفاع نے بھی امریکی ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے ۔

ملا فضل اللہ
Maulana Fazlullah
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1974ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سوات   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14 جون 2018ء (43–44 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ڈرون حملہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات غیر طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ملا فضل اللہ پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر نام ملا ریڈیو
ریڈیو ملا[حوالہ درکار]
رکن تحریک نفاذ شریعت محمدی ،  تحریک طالبان پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
قائد تحریک نفاذ شریعت محمدی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2002  – 2018 
ملا فضل اللہ صوفی محمد  
  ملا فضل اللہ
عملی زندگی
پیشہ فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پشتو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تنظیم تحریک نفاذ شریعت محمدی / تحریک طالبان پاکستان
وجہ شہرت سربراہ تحریک طالبان پاکستان
ملالہ یوسف زئی پر حملہ کا حکم
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں شمال مغرب پاکستان میں جنگ   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

فوجی دفاتر
ماقبل  رہنما پاکستانی طالبان
2009 –
مابعد 
تاحال

Tags:

2013ء7 نومبرتحریک طالبان پاکستانتحریک نفاذ شریعت محمدیحکیم اللہ محسودصوفی محمدعسکریت پسند

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عباس بن علیہندوستانتراجم قرآن کی فہرسترقیہ بنت محمدہم جنس پرستیایمان (اسلامی تصور)مال فےسورہ النورالفوز الکبیر فی اصول التفسیراہل بیتجنگ آزادی 1857ء کا خط زمانیالتوبہرابطہ عالم اسلامیاحمدیہآئین پاکستان 1956ءاسلامی قانون وراثتغزوہ تبوکریاست ہائے متحدہجنمرثیہحسان بن ثابتمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچامقدمہ شعروشاعریعبد الرحمٰن جامیعبد القادر جیلانیمیا خلیفہحیا (اسلام)حروف کی اقسامصحیح بخاریشاعریجواب شکوہابراہیم بن منذر خزامیپیمائشنظم و ضبطغزوہ بنی نضیرانا لله و انا الیه راجعونوحید الدین خاںغار حرامحمد تقی عثمانیآل عمراناورخان اولآرائیںفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)کلمہ کی اقسامچوسرتصوفمحمد حسین آزادامہات المؤمنیندرود ابراہیمیحقوق نسواںکشمیرفصاحتشاہ ولی اللہقرآن کے دیگر ناممراۃ العروساہل حدیثقیامت کی علاماتحلف الفضولایجاب و قبولضرب المثلسلسلہ کوہ ہمالیہمصرنشان حیدرجابر بن حیاننظیر اکبر آبادیوزارت داخلہ (پاکستان)اسلام میں بیوی کے حقوقسیدجماعمعراجنکاحڈراماکراچیسیرت النبی (کتاب)داستانفاعلاستعارہ🡆 More