مسوراتی علماء

مسوراتی علما (انگریزی: Masoretes) چھٹی سے دسویں صدی کے وہ یہودی عالم جو پُرانے عہد نامے کی حفاظت اور اشاعت میں بڑے سرگرم تھے۔ عبرانی زبان میں مسورہ ”روایت“ کو کہا جاتا ہے۔ اُس زمانے سے پہلے عہد نامہ قدیم کے نسخے بڑی احتیاط نقل کیے جاتے تھے۔ لیکن چھٹی صدی سے پہلے یہ متن کس طرح تیار کیا جاتا اور محفوظ رکھا جاتا تھا اِس کا تاریخ میں ذکر موجود نہیں۔ مسوراتی علما نے بڑی محنت سے قواعد و ضوابط مُرتب کیے جن سے نسخوں کی کتابت اور نقل میں غلطی کا امکان بہت کم رہ گیا۔ مثلاً نقل کرنے کے بعد سب الفاظ اور حروف گِن لیے جاتے تھے۔ متن کی دیگر خصوصیات بھی قلم بند کرلی جاتی تھیں۔ اگر متن میں کوئی غلطی محسوس ہوتی تو اُسے جوں کا توں چھوڑ دیا جاتا تھا لیکن حاشیہ میں اس کا ذکر اور درست کی ہوئی عبارت یا الفاظ لکھ دیے جاتے تھے۔ اعراب لگانے کا سہرا بھی مسوراتی علما کے سر ہے۔

حوالہ جات

Tags:

انگریزیعہد نامہ قدیمیہودی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

شرکحدیث جبریلاہرام مصرجعفر صادقنواز شریفالاحزابصرف و نحونیرنگ خیالتفہیم القرآنعید الفطرتاریخ اسلاممٹیلاحجاج بن یوسففسانۂ آزاد (ناول)پاکستان کا خاکہتراجم قرآن کی فہرستفلسطینبراعظمامجد اسلام امجدٹیلی ویژننماز مغربابراہیم (اسلام)زبیدہ بنت جعفرجلال الدین رومیمثنوی سحرالبیانقیامتطارق جمیلجبرائیلپٹ سنتہجدجنگ صفینبلاغتجملہ کی اقسامگوتم بدھانس بن مالکسورہ فاتحہیمین غموسکشف المحجوبسعدی شیرازیاسممراکشمکروہ (فقہی اصطلاح)صبح صادقابو عیسیٰ محمد ترمذیبرصغیر اعدادی نظاممسجد اقصٰیملائیشیاہارون الرشیدمن و سلویصل اللہ علیہ وآلہ وسلمردیفمشرقی پاکستانگراماسمائے نبی محمداہل تشیعشجر غرقدبلوچی زبانجمع (قواعد)صہیونیترموز اوقافانتخابات 1945-1946عمر بن عبد العزیزعصمت چغتائیطارق بن زیادبلال ابن رباحباغ و بہار (کتاب)حلف الفضولمحمد بن اسماعیل بخاریتاریخ یورپکیبنٹ مشن پلان، 1946ءاسم ضمیراقدیم مصرسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستیاجوج اور ماجوجہابیل و قابیل🡆 More