محوار

محوار یا Axon دراصل دماغی خلیات سے ایک تار یا دھاگے کی شکل میں نکلنے والا لمبا اور طویل جسم ہوتا ہے جو خلوی جسم سے برقی پیغامات کو راس محوار (axon terminal) تک پہنچاتا ہے یا یوں کہـ لیں کہ خلوی جسم سے دور لے کر جاتا ہے۔

محوار
ایک عصبون—شکل میں دیے گئے انگریزی ناموں کے اردو متبادلات ذیل میں درج ہیں۔ ان کی مزید وضاحت مضمون کے متن میں شامل ہے ۔۔۔
  1. Cell body = خلوی جسم—مرکزی حصہ جہاں عموما مرکزہ ہوتا ہے
  2. Axon = محوار—تار نما جسم جو پیغامات کی ترسیل کرتا ہے
  3. Dendrite = تغصن—عموما دوسرے عصبون سے پیغامات وصول کرتا ہے
  4. Nucleus = مرکزہ خلیہ کا مرکزہ جہاں وراثی مادہ پایا جاتا ہے
  5. Myelin sheath = میالینی غلاف -- میالین سے بنا ہوا غلاف جو محوار کے گرد ہوتا ہے
  6. Node of Ranvier = عقدہ رانویہ—میالینی غلاف میں باقاعدہ وقفے
  7. Axon terminal = راس محوار—محوار کا راس، جہاں وہ اکثر شاخدار ملتا ہے
  8. Schwann cell = شان خلیہ—شان خلیہ ؛ جومحوار کے گرد میالینی غلاف تیار کرتا ہے

Tags:

جسدعصبون

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مقبرہ جہانگیرحیدر علی آتش کی شاعریسی آر فارمولاصالححجر اسودابو داؤدمعاشیاتقرۃ العين حيدرقیامتنشان حیدرنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 2022–23ء (اپریل 2023ء)مترادفلینن امن انعامایجاب و قبولابن سیناعام الفیلمنافقاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتزرتشتیتاقبال کا تصور عقل و عشقنظریہترکیب نحوی اور اصولاذانقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستسعودی عربہندوستانی عام انتخابات 1934ءشیعہ اثنا عشریہمولوی عبد الحقفلسطینسرمایہ داری نظامکشمیرجنگ صفینسلیمان (اسلام)خدیجہ بنت خویلددرود ابراہیمیمروان بن حکممشفق خواجہسلسلہ نقشبندیہزرتشتماسکوخراساناسم ضمیر اور اس کی اقسامنظمجماععمران خانختم نبوتنوح (اسلام)غلام عباس (افسانہ نگار)غزوہ حنینخطبہ الہ آبادسجاد حیدر یلدرمعلم تاریخاردو نظمکیمیاسورہ بقرہسب رسعبد اللہ شاہ غازیبسم اللہ الرحمٰن الرحیمپاکستان کا پرچمپطرس بخاریرشید احمد صدیقیخود مختار ریاستوں کی فہرستغزلزکاتجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادمحمد تقی عثمانیموطأ امام مالکہم جنس پرستیمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقساممغلیہ سلطنتعبد الرحمٰن جامیابو طالب بن عبد المطلبسورہ یٰساسم علمانسانی جسمپاکستانی روپیہعبادت (اسلام)فاعل-مفعول-فعل🡆 More