محمد ولد بلال ( عربی: محمد ولد بلال ; پیدائش 1963)، موریتانیہ کے ایک سیاست دان ہیں جو 6 اگست 2020ء سے موریطانیہ کے وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
محمد ولد بلال | |
---|---|
(عربی میں: محمد ولد بلال) | |
مناصب | |
وزیر اعظم موریتانیہ | |
آغاز منصب 6 اگست 2020 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 دسمبر 1963ء (61 سال) روصو |
شہریت | موریتانیہ |
جماعت | اتحاد برائے جمہوریہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
وزیر اعظم بننے سے پہلے، محمد ولد بلال قومی آبی ایجنسی کے سربراہ کے طور پر کام کر رہے تھے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article محمد ولد بلال, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.