محمد صادق (انگریزی:Muhammad Sadiq) (1822ء/1832ء - 1902ء) سلطنت عثمانیہ میں رہائش پزیر مصری نزاد فوجی انجینئر تھے) جنھوں نے سفرحج میں ایک خزانچی کے فرائض انجام دیے تھے۔ وہ فوٹوگرافر اور مصنف بھی تھے اور انھوں نے اپنے سفر کے دوران مکہ، مدینہ اور سعودی عرب کی تصویریں لی تھیں۔ وہ موجودہ سعودی کی تصویر کشی کرنے والے پہلے عکاس ہیں۔
محمد صادق | |
---|---|
بیگ | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1822 or 1832 قاہرہ |
وفات | 1902 (aged 79–80 or 69–70) قاہرہ |
شہریت | سلطنت عثمانیہ (1867–1902) |
عملی زندگی | |
پیشہ | military surveyor, photographer, author |
مادری زبان | مصری عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، مصری عربی |
ملازمت | مصری فوج |
درستی - ترمیم |
ان کی ولادت قاہرہ میں ہوئی۔ انھوں نے تعلیم پولی ٹیکنک اسکول میں حاصل کی۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article محمد صادق (عکاس), which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.