محفوظ ہم بستری

محفوظ ہم بستری ایک جنسی کارروائی ہے جس کے شرکا ایک دوسرے کو جنسی امراض جیسے کہ ایڈز/ایچ آئی وی سے محفوظ رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اسے محفوظ تر ہم بستری اور باحفاظت ہم بستری بھی کہا جاتا ہے، جب کہ غیر محفوظ یا بے حفاظت وہ جنسی کارروائی ہوتی ہے جس میں کوئی حفاظتی پہلو نہ ہو، خصوصًا کنڈوم کا استعمال۔

محفوظ ہم بستری
کنڈوموں کو محفوظ ہم بستری کے دوران مرد حضرات کے ذَکَر کو ڈھانکنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
محفوظ ہم بستری
دانتیلے باندھوں کو نسوانی فرج یا دبر کو محفوظ ہم بستری کے دورانفرج لبی یا دبر لبی کے لیے ڈھانکنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
محفوظ ہم بستری
نسوانی کنڈوموں کو اوپر، نیچے اور وصول کنندہ شراکت داروں کی جانب سے محفوظ ہم بستری کے دوران استعمال کیا جاتا ہے۔

کچھ ذرائع میں محفوظ تر ہم بستری کی اصطلاح واضح طور پر اس بات کی عکاسی کرنے کے لیے مستعمل ہوتی ہے کہ یہ کوششیں اگر چیکہ مرض کے پھیلاؤ کو کم کرتی ہیں مگر یہ مکمل طور پر اس خطرے کو دور نہیں کرتی ہیں۔ جنسی طور منتقل معتدی امراض (ایس ٹی ڈی) کو جنسی طور منتقل امراض (ایس ٹی ڈی) پر طبی ذرائع میں ترجیح دی جا رہی ہے۔ اس کی وجہ وہ معانی اور مطالب کی وسعت ہے؛ ایک شخص متاثر ہو سکتا ہے اور ممکنہ طور پر دوسروں کو متاثر کر سکتا ہے، جب کہ وہ خود مرض کی کوئی علامت کا مظاہرہ نہیں کرتا۔

محفوظ ہم بستری کا طرز عمل 1980ء کے اواخر میں زیادہ اہمیت حاصل کر گیا تھا، جس کی وجہ ایڈز کی وبا تھی۔ محفوظ تر ہم بستری کا فروغ جنسی تعلیم کے مقاصد میں سے ایک ہے۔ محفوظ تر ہم بستری کو تخفیف ضرر حکمت عملی کے طور پر دیکھا گیا ہے جس کا مقصد خطرات میں کمی لاتا ہے۔ یہ خطرے کی کمی قطعی نہیں ہے؛ مثلًا کنڈوم پہن کر کام انجام دینے والے شراکت دار کا ایچ آئی وی-سیرو پازیٹیو حاصل کرنے کا خطرہ چار سے پانچ گنا کم ہو جاتا ہے۔

حالاں کہ کچھ محفوظ ہم بستری کی کوششوں کو ضبط حمل کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے، تاہم ضبط تولید کی زیادہ تر شکلیں معتدی جنسی امراض سے تحفظ فراہم نہیں کرتی ہیں۔ علٰی ہذا القیاس کچھ محفوظ ہم بستری کی شکلیں، جیسے کہ شراکت دار کا انتخاب اور کم خطرے کا جنسی برتاؤ حمل کے روکنے میں مؤثر نہیں ہے مگر اسے کسی بھی آزادانہ جنسی ملاپ سے پہلے سوچا جاتا ہے تاکہ ایڈز کے خطرے کو کم کیا جا سکے۔

مزید دیکھیے

  • برہنہ پشت ہم بستری
  • بن بیاہی زندگی
  • انسانی جنسی کار روائی
  • ایڈز / ایچ آئی وی کے بارے میں غلط تصورات
  • ڈرکز کے ذریعے جنسی کار روائی
  • مابعد ربط طبی تحفظ
  • سسٹرز آف پرپیچوئیل انڈلجنس
  • ٹیرینز ہگینز ٹرسٹ

حوالہ جات

Tags:

جنسی امراضمحصولی کسرمناعی متلازمہکنڈوم

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عباس بن علیساحمد قدوریغزالیفیصل بن عبدالعزیز آل سعودعمر بن خطابکنایہرجمخطبہ حجۃ الوداعجمع (قواعد)الہدایہحیات جاویدثقافتوزارت داخلہ (پاکستان)رفع الیدیناہل تشیععلی گڑھ مسلم یونیورسٹیحدیث قدسیبیعت الرضوانکیبنٹ مشن پلان، 1946ءبرطانوی ہند کی تاریخحفیظ جالندھریہائیکوسورہ الاسراعلی ہجویریاقوام متحدہاکیسویں صدی کے اردو ناول نگاروں کی فہرستابو ہریرہخلیل الرحمن قاسمی برنیابو حنیفہفلسطیناردو محاورے بلحاظ حروف تہجیبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیسورہ الحجاردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستمعجزہ (اسلام)انسانی جسمزمین کی حرکت اور قرآن کریمعلم تجویدگندھاراموسیٰ اور خضرزید بن حارثہمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچااحمد بن شعیب نسائیعبد الرحمن بن عوفافغانستانآذربائیجانصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبادریسمعتزلہاخوت فاؤنڈیشنابو الاعلی مودودیسعد بن معاذسیرت نبوییوم پاکستانرومانوی تحریکنظریہتاریخاختر حسین جعفریقارونالحادنماز جنازہنظیر اکبر آبادیسندھ طاس معاہدہٹیپو سلطانعمرانیاتبرصغیرجلال الدین سیوطیجین متآئین پاکستاناسم صفت کی اقسامہندوستان میں تصوفبھٹی (ذات)کلمہمحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیاسلامی اقتصادی نظامشعب ابی طالب🡆 More