جنسی تعلیم

جنسی تعلیم سے مراد ایک انسان کا دوسرے انسان کے ساتھ مباشرتی تعلق کے بارے میں تعلیم دینا۔ مغربی ممالک میں جنسی تعلیم کا اہتمام اسکول اور کالج کی سطح پر کیا جاتا ہے۔ تاہم ترقی پسند دنیا میں رائے منقسم ہے۔ کچھ لوگ اسے نصاب تعلیم میں شامل کرنے حق میں ہے جبکہ کچھ اور لوگوں کی رائے میں یہ ایک فطری عمل ہے جو انسان حسب ضرورت خود سیکھ سکتا ہے۔

جدید دنیا میں بیش تر جگہوں پر بچوں کی حفاظتی اکائیاں (چائلڈ پروٹیکشن یونٹ) کا قیام کیا چا چکا ہے، کنونکہ وہ جنسی استحصال کا زیادہ شکار ہو سکتے ہیں۔اس کے ساتھ ہی ساتھ پولیس کو بھی تربیت دینے کی ضرورت بھی تسلیم کی گئی ہے کہ وہ کیسے بچوں کے ساتھ پیش آنے والے زیادتی کے واقعات کی تفتیش کرے۔ اس کے علاوہ جنسی ہراسانی کے شکار افراد کو قانونی تحفظ اور مدد فراہم کرنا بھی ریاست کی ذمہ داری ہے۔


حوالہ جات

Tags:

اسکولتعلیمکالج

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عقیدہ خلق قرآنمغلوزارت داخلہ (پاکستان)طنز و مزاحالانعاماردوتقسیم ہندجون ایلیاایمان بالملائکہافغانستاندرود ابراہیمیحلیمہ سعدیہذرائع ابلاغمحمد بن اسماعیل بخاریفہرست ممالک بلحاظ آبادیروزنامہ جنگلاہورافواہفقہ جعفرینظام شمسیوضوپاکستان قومی کرکٹ ٹیممیاں صلاح الدینعثمان بن عفانابو عیسیٰ محمد ترمذیغزوہ خندقكاتبين وحیسیرت نبویحروف مقطعاتسائمن کمشنشاعریدار ارقمصہیونیتواقعہ افکعمرانیاتشدھی تحریکمرزا محمد رفیع سوداہاروت و ماروتمومن خان مومننشان حیدرخدا کے نامکاغذی کرنسیایمان بالرسالتجلال الدین رومیفتح بیت المقدس (1187ء)چی گویرازقوماشتراکیتغزوہ تبوکدہریتہندی زبانکفرفتح اندلساملاموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )تیندواجین متنیرنگ خیالقومی ترانہ (پاکستان)مسیلمہ کذاباسلامی تقویمپریم چندن م راشدباغ و بہار (کتاب)ذوالفقار علی بھٹوحکومت پاکستاناصول الشاشیحجاج بن یوسفمحمد علی جوہرحیاتیاتجنگ پلاسیختم نبوتیاجوج اور ماجوجاشرف علی تھانویاصول فقہمثنوی سحرالبیاناردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتاوقات نمازیحییٰ بن ایوب غافقی🡆 More