سیزن سیکس ایجوکیشن: نیٹ فلیکس کا برطانوی سیزن

سیکس ایجوکیشن ایک برطانوی طربیہ ڈراما ویب ٹیلی ویژن سیریل ہے جو لوری نان نے تخلیق کیا ہے۔ آسا بٹرفیلڈ ایک عدم تحفظ کے شکار نوجوان کے طور پر اور گیلین اینڈرسن اس کی ماں ہے، جو ایک نفسیاتی جنسی مسائل کی معالجہ ہے، پریمئیر 11 جنوری 2019 کو نیٹ فلکس پر نشر ہوا۔ شوتی گٹوا، ایما میکی، کانر سوینڈلز، ایمی لو ووڈ اور کیدار ولیم اسٹرلنگ معاون اداکار ہیں۔ نشر ہونے کے بعد ہی فلمی نقادوں نے اسے سراہا جس سے یہ جلد ہی یہ سیزن نیٹ فلکس کے لیے تجارتی کامیابی کے طور پر سامنے آیا، اس کے پہلے سیزن کو پہلے مہینے 40 ملین سے زیادہ ناظرین نے نیٹ فلکس پر دیکھا۔ دوسرا سیزن 17 جنوری 2020ء کو جاری ہوا، اور تیسرے سیزن کا اعلان بھی گیا ہے۔

سیکس ایجوکیشن
سیزن سیکس ایجوکیشن: نیٹ فلیکس کا برطانوی سیزن
نوعیت
تخلیق کارلوری نان
نمایاں اداکار
موسیقار
  • Oli Julian
  • Ezra Furman
نشرمملکت متحدہ
زبانانگریزی
تعداد سیریز2
اقساط16 (اقساط کی فہرست)
تیاری
عملی پیشکش
  • Jamie Campbell
  • بین ٹیلر
فلم سازJon Jennings
مدیر
  • اسٹیو آیکروڈ
  • ویوڈ ویب
  • کالم روز
عکس نگاری
  • Jamie Cairney
  • اولی رسل
دورانیہ47–59 منٹ
پروڈکشن ادارہالیون فلم
نشریات
چینلنیٹ فلکس
تصویری قسم4K (الٹرا ہائی ڈیفینیشن ٹیلی ویژن)
11 جنوری 2019ء (2019ء-01-11) – present (present)
بیرونی روابط
باضابطہ ویب گاہ

تمہید

پہلا سیزن اوٹس ملبرن کی کہانی کے گرد گھومتا ہے، جو ایک غیر محفوظ نوجوان ہے جو جنسی تعلقات کے بارے میں الجھا ہوا ہے یا شاید اس کی وجہ، اس کی والدہ کا ایک جنسی معالج ہہونا ہے، جو جنسیت کے تمام پہلوؤں کے بارے میں کشادہ ذہن ہے۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

آسا بٹرفیلڈایما میکیایمی لو ووڈشوتی گٹواطربیہ ڈرامالوری ناننیٹ فلکسویب ٹیلی ویژنکانر سوینڈلزکیدار ولیم اسٹرلنگگیلین اینڈرسن

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جغرافیہ پاکستانزناعبد المطلبکنایہحماساانسانی غذا کے اجزاغلام عباس (افسانہ نگار)محمد اسحاق مدنیاستعارہپشتو زباناردو افسانہ نگاروں کی فہرستمہدیتاریخہندوستان میں مسلم حکمرانیذو القرنینخلفائے راشدینقرآنی رموز اوقافسیکولرازمعلا الدین پاشااقبال کا تصور عورتاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتفہرست ممالک بلحاظ آبادینہرو رپورٹاوقات نمازانٹارکٹکاخطبہ حجۃ الوداعدبری جماعماریہ قبطیہمغلیہ سلطنتبلھے شاہبنی قینقاعارسطوفلسطینی قومسعودی عرب کی ثقافتجنگ صفینفقہابن ملجمابلیسابراہیم (اسلام)فقیہبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیلعل شہباز قلندرجاوید حیدر زیدیدبستان لکھنؤفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈقوم عادمروان بن حکمغار ثورابو ذر غفاریزینب بنت محمدقتل علی ابن ابی طالبحروف کی اقسامابولولو فیروزابو حنیفہنمازقرون وسطیحیواناتنہج البلاغہبدھ متفیض احمد فیضمحمد بن عبد اللہسعودی عرب کے بادشاہوں کی فہرستاردو حروف تہجیسورہ قریشپاکستان خلائی و بالافضائی تحقیقی ماموریہمرزا غلام احمدمجلس وحدت مسلمین پاکستاناسرائیلبنی اسرائیلسجاد حیدر یلدرمعید الفطرجنت البقیعتوراتحسین بن منصور حلاجتنظیم برائے جنوب مشرقی ایشیائی اقوامروسی آرمینیااردو شاعریرجم🡆 More