ماہ عسل

ماہ عسل (انگریزی: Honey Moon) اس مخصوص وقت کو کہا جاتا ہے جو شادی کے رسم و رواج کے بعد شادی شدہ جوڑا ایک ساتھ گزارتا ہے۔ عموماً اس کی مدت ایک ماہ ہوتی ہے۔ ماہ عسل منانے کے لیے نو بیاہتا جوڑا ایک دوسرے سے لطف اندوز ہونے کے لیے مکمل طور پر فارغ ہوتا ہے۔ ماہ ازدواج منانے کا طریقہ قوموں، شہروں اور لوگوں کے طبقات کے اعتبار سے مختلف ہوتا ہے، مثلاً مالدار طبقہ شادی کے فوراً بعد کسی سیاحتی مقام کی تفریح اور وہاں ماہ عسل گزارنے کو ترجیح دیتے ہیں، بعض زراعتی اور دیہی علاقوں میں دولہا اور دولہن اپنے گھر ہی میں ٹھہرے رہتے ہیں، ملنے جلنے والوں کا تانتا بندھا رہتا ہے اور دولہن کی ماں اس مخصوص گھر کی دعوت وغیرہ کا انتظام کرتی ہے۔

تاریخی خیالات

کہا جاتا ہے کہ یہ رسم 4000 سال سے بھی زیادہ پرانی ہے۔ بابل کے رہنے والوں میں بھی یہ رواج عام تھا کہ دولہن کا باپ قمری مہینہ کے دوران میں شہد سے بنا ہوا ایک خاص قسم کا شراب دولہے کو پیش کرتا اور یہ سمجھا جاتا تھا کہ شراب کی یہ خاص قسم جنسی صحت اور اندرونی توانائی میں اضافہ کرتی ہے۔

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

قرآنی رموز اوقافجبرائیلمیثاق لکھنؤ27 مارچیہودیتنقل و حملدار العلوم دیوبندامجد فرید صابریردیفمرزا فرحت اللہ بیگاردو زبان کے شعرا کی فہرستغزوات نبویقاہرہفرعونانسانی حقوقغزوۂ بدربدھ متصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبناولملکہ سبامکہابو الاعلی مودودیکارل مارکساسلام بلحاظ ملکاسلام اور حیواناتاصناف ادباسماء اصحاب و شہداء بدرمیمونہ بنت حارثعراقمعاذ بن جبلدرخواستجزاک اللہاسم فاعلآخرتاردو ناول نگاروں کی فہرستمعین الدین چشتیخواب کی تعبیراسرار احمدمحاورہکفرپہلی جنگ عظیم کی وجوہاتجلال الدین محمد اکبراحد چیمہپاکستان کے رموز ڈاکجملہ فعلیہعلم بدیعصنعت مراعاة النظیرسید احمد خانسرمایہ داری نظامبسم اللہ الرحمٰن الرحیمفقہاحتلامفقہ جعفریسورہ السجدہفعل معروف اور فعل مجہولسورہ الرحمٰنمصوتے اور مصموتےفتح قسطنطنیہمترادفسورہ العنکبوتمسجد اقصٰیہم قافیہاعتکافبینظیر انکم سپورٹ پروگرامعزیراصحاب الایکہابو الکلام آزاددہشت گردیکوالا لمپورفیصل آبادقرآن میں انبیاءبنی اسرائیلنظمامہات المؤمنیناہل بیتغزوہ موتہابو حنیفہ🡆 More