لیخیتیک زبانیں (Lechitic or Lekhitic languages) پولش زبان اور کئی دیگر زبانیں جو جدید پولینڈ اور جدید جرمنی کے شمال مشرقی حصوں میں بولی جاتی تھیں، کا ایک لسانی خاندان ہے۔ یہ مغربی سلاوی زبانوں کی ایک شاخ ہے، جبکہ اس خاندان کی دوسری شاخیں چیک-سلوواک زبانیں اور سوربی زبانیں ہیں۔
لیخیتیک | |
---|---|
Lechitic | |
جغرافیائی تقسیم: | پولینڈ |
لسانی درجہ بندی: | ہند۔یورپی
|
ذیلی تقسیمات: |
|
گلوٹولاگ: | lech1241 |
This article uses material from the Wikipedia اردو article لیخیتیک زبانیں, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.