لوپامودرا بھٹاچرجی (پیدائش: 31 جنوری 1960ء) ایک سابقہ ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا حصہ رہی ہیں۔ وہ میڈیم پیز گیند باز تھیں جنھوں ںے کل 5 ایک روزہ اور ایک ٹیسٹ میچ کھیلا۔
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | لوپامودرا بھٹاچرجی | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | بھارت | 31 جنوری 1960|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائيں ہاتھ کی میڈیم گیند باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
واحد ٹیسٹ (کیپ 27) | 7 مارچ 1985 بمقابلہ نیوزی لینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 4) | 1 جنوری 1978 بمقابلہ انگلینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 6 فروری 1982 بمقابلہ خواتین کی بین الاقوامی کرکٹ ٹیم | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 19 ستمبر 2009 |
لوپامودرا بھٹاچرجی نے صرف ایک ٹیسٹ 7 مارچ 1985ء (کیپ نمبر 27) کو نیوزی لینڈ سے کھیلا۔ جب کہ 1978–1982ء تک لوپا نے ایک روزہ بین لااقوامی کرکٹ کھیلی اس دوران میں انھوں نے صرف 5 میچ کھیلے، ان کا پہلا میچ (کیپ نمبر 4) یکم جنوری 1978ء کو انگلینڈ کے خلاف اور آخری ایک روزہ 6 فروری 1982ء کو انٹرنیشل الیون کے خلاف کھیلا۔ لوپامودرا بھٹاچرجی نے 1 ٹیسٹ اور 5 ایک روزہ میچ کھیلے، ٹیسٹ میں 7 اور ایک روزہ میں 40 رنز بنائے، بلے بازی کی اوسط، ٹیسٹ میں 7.00 اور ایک روزہ میں 4.44 رہی، ان کا ٹیسٹ میں بہترین اسکور 7 اور ایک روزہ میں 14 رہا۔ جب کہ ٹیسٹ کرکٹ میں 24 گیندیں کرایں اور ایک روزہ میں 480 گیندیں کرائیں، 3/18 ان کی بہترین گیند بازی تھی، ایک روزہ فیلڈنگ میں 3 کیچ بھی پکڑے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article لوپامودرا بھٹاچرجی, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.