قموق (Kumyks) (قموق: къумукълар; روسی: кумыки) ایک ترک قوم ہے جو شمالی داغستان میں سطح مرتفع قموق، جنوبی تیریک اوبلاست اور بحیرہ قزوین سے ملحق زمین میں آباد ہیں۔ یہ روسی جمہوریہ داغستان کی کل آبادی کا 14 فیصد ہیں۔ قموق قوم کا مذہب اسلام ہے لیکن کچھ اسلام سے قبل کی مذہبی رسومات پر بھی عمل پیرا ہیں۔
کل آبادی | |
---|---|
(505,000 (اندازہً جمہوریہ داغستان کی کل آبادی کا 14.2%)) | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
روس | 503,060 |
یوکرین | 718 |
زبانیں | |
قموق،روسی | |
مذہب | |
بنیادی طور پر سنی مسلم | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
بالکار, کراچائے |
This article uses material from the Wikipedia اردو article قموق, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.