قبل کیمبری دور

قبل کیمبری دور کبھی کبھی مختصر pЄ بھی کہا جاتا ہے، زمین کی تاریخ میں وقت کا سب سے بڑا دورانیہ ہے، جو فایزرک دور سے پہلے تھا، جسے کئی ذیلی ادوار میں ارضیاتی پیمانے سے تقسیم کیا گیا ہے۔ قبل کیمبری دور آج سے 4.6 ارب سال پہلے شروع ہوا اور 57 کروڑ سال پہلے تک جاری رہا۔ یہ تقریبا ڈھائی ارب سال تک جاری۔ آخری 57 کروڑ سال کے حالات تو جدید تحقیق سے کسی حد تک معلوم کیے جا چکے ہیں، لیکن زمین کی گیس اور مائع مادہ سے ٹھوس شکل اختیار کرنے سے بیشتر کے حالات معلوم نہیں ہیں اور نہ ہی ٹھوس زمین پیدا ہونے کے بعد پہلے 3 ارب سال کے وقاعت کا علم ہے۔ یہ وہ زمانہ تھا جب پوری کائنات ارتقائی مراحل طے کر رہی تھی (جسے یومین کہا گیا ہے) زمین کی سطح محض چٹان تھی۔ زندگی کا سراغ کہیں نہیں ملتا۔ اسے مخفی حیات کا زمانہ بھی کہتے ہیں۔

قبل کیمبری دور
قبل کیمبری دور میں براعظموں کی تشکیل

Tags:

ارضیاتی پیمانہ وقتزمین کی تاریخوقت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

چی گویرابیت المقدسسکھفقہتفسیر جلالینشعیبختم نبوتکاغذی کرنسیبنو نضیراسم ضمیر اور اس کی اقسامسورہ النورگناہمحمود حسن دیوبندیعبد الملک بن مروانبرصغیر میں تعلیم کی تاریخمغلیوروخلافت عباسیہوزیر تعلیم (پاکستان)اردو شاعریبرج خلیفہشیش محلزمینیوم آزادی پاکستانیزید بن معاویہابن سیناحدیث قدسیداستان امیر حمزہفاعلطاہر القادریرومانوی تحریکسورہ الحجراتقومی اسمبلی پاکستانقرآنانجمن حمایت اسلامحروف مقطعاتبلاغتمعاویہ بن ابو سفیانعرب میں بت پرستیقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتقانون اسلامی کے مآخذحرمت مصاہرتبریلوی مکتب فکررموز اوقافترکیب نحوی اور اصولابو یوسفعقیقہاخلاق رسولتزکیۂ نفسعید الفطرمشرقی پاکستانتاریخ اسلامشیعہ اثنا عشریہیادگار غالبداؤد (اسلام)معاشیاتن م راشدبرصغیرریختہ24 اپریلمحبتفاعل-مفعول-فعلحکیم لقمانیونساصطلاحات حدیثہائیکوافسانہمیر امناسلام میں مذاہب اور شاخیںفیروز شاہ تغلققرآنی رموز اوقافآزاد کشمیرناول کے اجزائے ترکیبیشدھی تحریکقارونہودمحاورہجنوبی ایشیا🡆 More