قاری

تجوید کے اصول کے مطابق قرآن کریم کی تلاوت کرنے والے کو قاری کہتے ہیں۔ یہ ضروری نہیں کہ قاری حافظ قرآن بھی ہو، جو شخص بھی تجوید کے قواعد کی رعایت کے ساتھ تلاوت کرے وہ قاری ہے۔ البتہ تجوید و قرات کی مشق بہم پہنچانے کے لیے کسی ماہر تجوید کی شاگردی ضروری ہے۔

تلاوت قرآن مجید

قرآن پاک کی تلاوت کرنا اور سننا ایک مسلمان کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے۔ تجویدی قواعد کو مدّ نظر رکھتے ہوئے کسی قاری کی تلاوت سننا مسلمان کو نئی روح پھونک دیتا ہے۔ غیر مسلم پر بھی قرآن کی اس تلاوت کا بہت اثر ہوتا ہے جب کوئی قاری خوش الحانی سے تلاوت کر رہا ہو۔ بہت سے ایسے قرّاء کرام گذرے ہیں جن کی تلاوت دنیا میں بہت مقبول ہوئیں۔ خصوصا اسلامی جمہوریہ مصر کے قراء اس میں سر فہرست ہیں۔ دنیائے تلاوت میں سب سے زیادہ اعزاز پانے والے قاری جناب قاری عبدالباسطؒ (مصر) ہیں۔ جنھوں نے تلاوت کے ذریعے دہریوں کا دل پگھلا کر رکھ دیا۔ ساؤتھ افریقہ میں تلاوت کے اختتام پر 20،000 لوگ ایمان لے آئے۔ آج بھی تلاوت قرآن مع تجوید و خوش الحانی کے جامعات پوری دنیا میں موجود ہیں جہاں لاکھوں قراء سالانہ تیار ہوتے ہیں۔ جن میں پاکستان،مصر،سعودی عرب،فلسطین،بنگلہ دیشاور بھارت سر فہرست ہیں۔

بیرونی روابط

Tags:

حافظ قرآنعلم تجویدقرآن

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فہرست وزرائے اعظم پاکستانامہات المؤمنینغلام علی ہمدانی مصحفیسلطنت عثمانیہسیکولرازمزینب بنت محمدمنطقخلافت راشدہالفوز الکبیر فی اصول التفسیرردیفدار العلوم ندوۃ العلماءیوسف (اسلام)ہندوستانی صوبائی انتخابات، 1946ءقیامتaqcxbریختہحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںمدینہ منورہجنگ آزادی 1857ء کا خط زمانیمعاشرہلعل شہباز قلندرعثمان بن عفانعراقلیاقت علی خانفصاحتمقبول (اصطلاح حدیث)ظہیر الدین محمد بابرہم جنس پرستیایمان مفصلکائناتاسلام اور یہودیتنظم و ضبطپاک بھارت جنگ 1965ءسعد بن معاذعبد الرحمن السمیطآزاد کشمیرمثنوی سحرالبیانفارسی زبانبشر بن حکمدبستان دہلیبنو نضیرعباسی خلفا کی فہرستجماعت اسلامی پاکستاناردو شاعریفاطمہ زہرافسانۂ آزاد (ناول)اسم ضمیراصحاب صفہحجر اسودہابیل و قابیلزید بن حارثہسورہ الاحزابثمودوضواسم صفتkgmvuالمائدہمعتمر بن سلیمانتقسیم بنگالسفر نامہعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیمحمد بن ابوبکراحمد سرہندیعمر بن عبد العزیزبھارتحکیم لقمانشہاب نامہعربی زبانقطب الدین ایبکابو ایوب انصاریجی سکس ون(G-6/1)اسلام آباداسلام میں مذاہب اور شاخیںخاکہ نگاریتدوین حدیثیعلی بن عبید طنافسی🡆 More