فرانس قومی فٹ بال ٹیم

فرانس کی قومی فٹ بال ٹیم بین الاقوامی سطح پر فٹ بال میدانوں میں فرانس کی نمائندگی کرتی ہے۔ اس کا انتظام فرانس فٹ بال فیڈریشن (FFF) سنبھالتی ہے جو یورپی فٹ بال فیڈریشنز کے اتحاد (یوئیفا) کی رکن ہے۔ فرانس ان ممالک میں شامل ہے جنھوں نے 1930ء کے پہلے عالمی کپ فٹ بال میں حصہ لیا تھا۔ 1980ء کی دہائی میں مائیکل پلاٹینی کی زیر قیادت ٹیم 1982ء اور 1986ء دونوں عالمی کپ مقابلوں کے سیمی فائنل مرحلے تک پہنچی تھی اور 1984ء میں یورپی چیمپین شپ جیتنے میں بھی کامیاب رہی۔ 1990ء کی دہائی کے اواخر اور 2000ء کے اوائل میں فرانس کی فٹ بال ٹیم اپنے دورِ عروج پر پہنچی جب اس نے 1998ء میں میزبان ملک کی حیثیت سے پہلی مرتبہ عالمی کپ جیتا اور دو سال بعد یورپی فٹ بال چیمپین شپ بھی اپنے نام کی۔ علاوہ ازیں یہ ٹیم 2006ء کے عالمی کپ کے فائنل تک رسائی میں بھی کامیاب رہی لیکن کامیابی نہ سمیٹ سکی۔ ان تمام اعزازات کے پیچھے معروف فٹ بالر زین الدین زیدان کا بڑا کردار تھا جنھوں نے 2006ء کے عالمی کپ کے فائنل میں شکست کے بعد فٹ بال سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ فرانس اور ارجنٹائن وہ واحد قومی ٹیمیں ہیں جنھوں نے فیفا کے زیر اہتمام مردوں کے لیے منعقدہ تین اہم مقابلے جیتے ہیں: عالمی کپ، کنفیڈریشنز کپ اور اولمپک ٹورنامنٹ۔

فرانس
France
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت
عرفیتLes Bleus (The Blues)
Les Tricolores (The Tri-colors)
ایسوسی ایشنFédération Française
de Football
(FFF)
کنفیڈریشنیوئیفا (پورپ)
ہیڈ کوچDidier Deschamps
اسسٹنٹ کوچGuy Stéphan
کیپٹنہیوگو لوریس
سب سے زیادہ میچ کھیلنے والاLilian Thuram (142)
ٹاپ اسکوررتییری آنری (51)
ہوم اسٹیڈیمStade de France
فیفا رمزFRA
فیفا درجہ6 Steady (1 جون 2017)
اعلی ترین فیفا درجہ1 (مئی 2001 – مئی 2002)
کم ترین فیفا درجہ27 (ستمبر 2010)
ایلو درجہ5 Increase (3 جون 2017)
اعلی ترین ایلو درجہ1 (جولائی 2007)
کم ترین ایلع درجہ44 (مئی 1928, فروری 1930)
فرانس قومی فٹ بال ٹیم
فرانس قومی فٹ بال ٹیم
فرانس قومی فٹ بال ٹیم
فرانس قومی فٹ بال ٹیم
فرانس قومی فٹ بال ٹیم
فرانس قومی فٹ بال ٹیم
فرانس قومی فٹ بال ٹیم
فرانس قومی فٹ بال ٹیم
فرانس قومی فٹ بال ٹیم
فرانس قومی فٹ بال ٹیم
اول رنگ
فرانس قومی فٹ بال ٹیم
فرانس قومی فٹ بال ٹیم
فرانس قومی فٹ بال ٹیم
فرانس قومی فٹ بال ٹیم
فرانس قومی فٹ بال ٹیم
فرانس قومی فٹ بال ٹیم
فرانس قومی فٹ بال ٹیم
فرانس قومی فٹ بال ٹیم
فرانس قومی فٹ بال ٹیم
فرانس قومی فٹ بال ٹیم
دوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
فرانس قومی فٹ بال ٹیم بلجئیم 3–3 فرانس فرانس قومی فٹ بال ٹیم
(برسلز, بلجئیم; 1 مئی, 1904)
سب سے بڑی جیت
فرانس قومی فٹ بال ٹیم فرانس 10–0 آذربائیجان فرانس قومی فٹ بال ٹیم
(اگزر, فرانس; 6 ستمبر, 1995)
سب سے بڑی شکست
فرانس قومی فٹ بال ٹیم ڈنمارک 17–1 فرانس فرانس قومی فٹ بال ٹیم
(لندن, انگلستان; 22 اکتوبر, 1908)
عالمی کپ
ظہور14 (اول 1930)
بہترین نتائجچیمپئنز، 1998ء فیفا عالمی کپ
یوئیفا یورپی چیمپئن شپ
ظہور9 (اول 1960)
بہترین نتائجچیمپئنز، 1984 اور 2000
کنفیڈریشنز کپ
ظہور2 (اول 2001)
بہترین نتائجچیمپئنز، 2001 اور 2003

Tags:

1930ء1980ء1982ء1984ء1986ء1990ء1998ء2000ء2006ءارجنٹائن قومی فٹ بال ٹیمزین الدین یزید زیدانفرانسفیفایوئیفا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

کاغذی کرنسییوسف (اسلام)چودھری رحمت علیمرزا غلام احمدخودی (اقبال)خاکہ نگاریعلم بدیعصنعت لف و نشرجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادسرعت انزالمروان بن حکمقریشہندی زبانتیندوا24 اپریلجہاداولاد محمدڈراماخانہ کعبہجنگ قادسیہقرآنجدول گنتیمير تقی میرنماز جنازہدبستان لکھنؤبیعت الرضوانمشت زنی اور اسلامایکڑبینظیر بھٹودوسری جنگ عظیمبدھ متامہات المؤمنینایمان مفصلبرصغیر اعدادی نظاممقبرہ شاہ رکن عالمآب و ہواقرارداد مقاصدمتواتر (اصطلاح حدیث)برصغیرہجرت مدینہنمازترکیب نحوی اور اصولحرفعلم کلامجناح کے چودہ نکاترانا سکندرحیاتاردونظریہشوالتاریخ پاکستانبریلوی مکتب فکرہندو متمقدمہ شعروشاعریمعین الدین چشتیغزوہ حنینثناءبیعت عقبہ اولیکلمہمجید امجدافسانہعقیدہ خلق قرآندبئیپاک بھارت جنگ 1965ءمقبرہ جہانگیراسلام میں طلاقجون ایلیاپاکستان میں مردم شماریمشت زنیشیش محلصہیونیتوراثت کا اسلامی تصوراسم صفتعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتجنگ جملمحمد علی بوگرہفصاحتسب رس🡆 More