فراری

حسن پہیوں پر بی بی سی کے یہ الفاظ دنیا کی خوبصورت گاڑیاں بنانے والے اطالوی کمپنی فراری کی گاڑیوں کے لیے ہیں۔ فراری تیز رفتار خوبصورت اور منفرد انداز کی کاریں بناتی ہے۔ جو ریسوں میں بھی دوڑتی ہیں۔ اس کا نشان ایک گھوڑا ہے۔

فراری

فراری بہت زیادہ گاڑیاں نہیں بناتی اس کے گاھک شوقین لوگ ہوتے ہیں کیونکہ اس کی قیمت بھی زیادہ ہوتی ہے۔ عام طور پر اس کی کاروں کا رنگ سرخ ہوتا ہے۔ ایک بار جرمنی کے مشہور ریس ڈرایور مائیکل شوماہر نے فراری فارمولا 1 کار میں ایک جنگی طیارے ٹارنیڈو سے ریس لگائی لیکن ٹارنیڈو جیت گیا۔

Tags:

برطانوی نشریاتی ادارہدُنیا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بہادر شاہ ظفررموز اوقافخط زمانیفہرست ممالک بلحاظ آبادیزینب بنت محمدموطأ امام مالکاسرار احمدقصیدہپاکستاننہرو رپورٹسحریالمائدہیعقوب (اسلام)راجندر سنگھ بیدیاردو افسانہ نگاروں کی فہرستبریلیشکوہحرفنکاحصحیح مسلمنوح (اسلام)اصحاب کہف28 مارچتحریک پاکستانملا وجہیمذکر اور مونثناول کے اجزائے ترکیبیخلافت علی ابن ابی طالبرابعہ بصریسقراطفاعل-مفعول-فعلمصعب بن عمیرپاک بھارت جنگ 1971ءشبلی نعمانیکمپیوٹرکشمیری زبانثمودائمہ اربعہلا ٹور-سور-اوربقیاسآئینغالب کے خطوطمرزا محمد رفیع سودامسجدجامعہ کراچیہودقرآنی سورتوں کی فہرستبرصغیر میں تعلیم کی تاریخعمران خانسلطنت عثمانیہالحجراتبلوچی زباناحمد بن حنبلسنن ابی داؤدقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتدبستان دہلیعثمان بن عفاناسلامی تقویمبدخشاں زلزلہ 2023ءجنگ یرموکفرج (عضو)دریائے فراترفع الیدینحسن ابن علیفتح سندھزکاتزبیر ابن عوامابو ذر غفاریزمین کی حرکت اور قرآن کریممعین الدین چشتیجامعہ بیت السلام تلہ گنگگھوڑامثلثتراویحمرکب یا کلامعلم نجومالانعامفاطمہ بنت اسد🡆 More