عراد، اسرائیل

عراد، اسرائیل (انگریزی: Arad, Israel) (عبرانی: עֲרָד‎‎ (audio) (معاونت·معلومات); عربی: عِرَادَ) اسرائیل کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع جنوبی میں واقع ہے۔ یہ شہر صحرائے نقب اور صحرائے یہودہ کی سرحدوں پر واقع ہے۔ یہ شہر بحیرہ مردار سے 25 کلومیٹر (16 میل) اور بیر سبع سے 45 کلومیٹر (28 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ عراد، اسرائیل کی مجموعی آبادی بشمول اشکنازی یہود و سفاردی یہودی، بدو النقب اور سیاہ فام اسرائیلی یہودیوں اور نئے مہاجرین سمیت 23,400 افراد پر مشتمل ہے۔۔ اس شہر کے اہم مقامات میں تل عراد کے کھنڈر، عراد پارک، علاقائی ہوائی اڈا وغیرہ شامل ہیں۔ یہ شہر موسم گرما میں اپنے سالانہ موسیقی کے میلے عراد فیسٹیول کے حوالے سے بھی مشہور ہے۔


عبرانی نقل نگاری
 • آئی ایس او 259ʕarad
عراد
Emblem of Arad – colors may vary
ضلعجنوبی
قیام21 نومبر 1962
حکومت
 • قسمشہر (from 1995)
 • میئرTali Ploskov
رقبہ
 • کل93,140 دونم (93.14 کلومیٹر2 یا 35.96 میل مربع)
آبادی (2009)
 • کل23,400
نام کے معنیNamed after تل عراد
ویب سائٹhttp://www.arad.muni.il

جغرافیہ

عراد، اسرائیل 
عراد کے ہمسایہ شہر

عراد کا زیادہ تر علاقہ مغربی اور جنوب مغربی طرف "کدود رینج" اور سطح مرتفع عراد پر پھیلا ہوا ہے۔ جو صحرائے یہودہ کا جنوب مغربی کنارہ ہے۔ یہ شہر بحیرہ مردار کے جنوبی کنارہ کی طرف 23 کلومیٹر (14.3 میل)، بذریعہ سڑک اور بیر سبع سے 45 کلومیٹر (28.0 میل) مشرقی سمت، یروشلم کے جنوب میں 111 کلومیٹر (69.0 میل)، تل ابیب کے جنوب مشرقی جانب 138 کلومیٹر (85.7 میل) اور انتہائی جنوبی شہر ایلات کے شمال میں 219 کلومیٹر (136.1 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔

یہ شہر 93,140 dunam (93.1 کلومیٹر2؛ 36.0 مربع میل)، کے علاقے پر پھیلا ہوا ہے۔ اس شہر کا شہری علاقہ اگرچہ کم ہے لیکن اس کے باوجود یہ اسرائیل کے سب سے بڑے بلدیاتی علاقوں میں سے ایک ہے۔ 1993 میں اس شہر کا دائرہ 73,934.3 dunam (73.9 کلومیٹر2؛ 28.5 مربع میل) تک پھیلا ہوا تھا جو شہری علاقوں سے کئی گنا کم تھا۔۔ اس شہر کے تاریخی مقامات تل عراد اور عراد پارک (جو ران گروو) کے نام سے بھی مشہور ہے، یہ شہری علاقوں میں ہی واقع ہیں۔ اس شہر کی سرحدیں تمار ریجنل کونسل اور ابو بسمہ ریجنل کونسل سے ملتی ہیں۔ اس شہر کے سب سے قریب شہر نقب بدون ہے جو کسیف کونسل میں واقع ہے۔

قریبی علاقے

عراد، اسرائیل 
گیوم، جنوب مشرقی ہمسایہ
عراد، اسرائیل 
روٹم، مشرقی ہمسایہ
عراد، اسرائیل 
شاکد، جنوب مغربی ہمسایہ

عراد شہر کے تمام علاقے موضوعی طرز پر رکھے گئے ہیں، مثلا، ایسے علاقے جن کے نام موتیوں پر رکھے گئے ہیں۔ صرف چار مرکزی کوارٹروں اور اصلی دو قریبی علاقوں (ریشونم اور نیورم) کے نام روایتی طرز پر رکھے گئے ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

عراد، اسرائیل  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Tags:

عراد، اسرائیل جغرافیہعراد، اسرائیل قریبی علاقےعراد، اسرائیل مزید دیکھیےعراد، اسرائیل حوالہ جاتعراد، اسرائیلArad.oggاس آواز سے متعلقاسرائیلاشکنازی یہودانگریزیبحیرہ مرداربیر سبعتل عرادجنوبی ضلع (اسرائیل)سفاردی یہودیصحرائے نقبعبرانی زبانعربی زبانفائل:Arad.oggموسم گرما

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

معتزلہگجراشتراکیتغربتایمان مفصلضعطا اللہ شاہ بخاریعراقعلم نجوماہل تشیعاسکندر مرزاابو ذر غفارینظیر اکبر آبادیفارسی زبانصفحۂ اولبینظیر بھٹومحمد تقی عثمانی28 مارچعبادت (اسلام)عالمفہرست پاکستان کے دریازکریا علیہ السلامآئی سی سی ریفریز ایلیٹ پینلاسم صفت کی اقسامذوالفقار احمد نقشبندییمین غموسحسین ابن علیصلح حدیبیہآب حیات (آزاد)حروف مقطعاتاسرار احمدڈپٹی نذیر احمدوحدت الوجودپشتونحسن ابن علیملتانبلاغتایمان بالملائکہبرصغیرمیں مسلم فتحعلم بیاناعجاز القرآنپاکستان مسلم لیگ (ن)شہاب الدین غوریکرپس مشنعافیہ صدیقیمیا مالکووایہودی تاریخغزوہ حنینانا لله و انا الیه راجعونگرنسی کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرستتقویمسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستایرانہندوستان میں مسلم حکمرانیوادیٔ سندھ کی تہذیبآگ کا دریاقومی اسمبلی پاکستانیہودمحمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سر،گردن اور بالمرکب یا کلامایشیاشمس الرحمٰن فاروقینماز جنازہمکی اور مدنی سورتیںمسجد اقصٰیسفر طائفارکان اسلامکیندرا لستتحریک پاکستانلعل شہباز قلندررومانیتفسطائیتجنگ یمامہدریائے سندھعلم بدیعکلمہ کی اقسام🡆 More