صلیب

صلیب یا چلیپا ایک آلہ جس پر چڑھا کر پرانے زمانے میں مجرموں کو موت کے گھاٹ اتارا جاتا تھا، یہ آلہ لکڑی کے دو تختوں یا پھٹوں سے اس طرح بنایا جاتا تھا کہ ایک پھٹا دوسرے کو +، T یا X کی شکل میں منقطع کرتا تھا۔

صلیب
مقدسہ یولالیہ کو X شکل کی صلیب پر قتل کر دیا گیا تھا۔

رومی سلطنت میں سنگین مجرموں اور حکومت کے باغیوں کو مصلوب کیا جاتا تھا۔ سزائے موت میں مجرموں کو صلیب پر کیلوں سے جڑ کر یا رسوں سے جکڑ کر چھوڑ دیا جاتا جہاں وہ بے حس و حرکت بھوک اور پیاس کی تاب نہ لاتے ہوئے تڑپ تڑپ کر مرجاتے تھے۔ یہ عبرتناک لعنتی سزا کسی کھلی جگہ پر جہاں زیادہ سے زیادہ لوگ تماشا دیکھ سکیں دی جاتی تھی۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

توحیدنظریہ پاکستانمشنری پوزیشنمعاذ بن جبلصحاح ستہنمرودعام الفیلعشرحسن ابن علیاسماعیل (اسلام)ولی دکنیزید بن حارثہابن ملجماجازہسود (ربا)فحش فلمصنعت مراعاة النظیراصناف ادبپاکستان کے اضلاعمکی اور مدنی سورتیںناول کے اجزائے ترکیبیانڈین نیشنل کانگریسمحاورہیونسقرآنی رموز اوقافمحمد بن حسن مہدیجملہ فعلیہمریم نوازدابۃ الارضمارکسیتالمائدہحقوقپاکستان میں 2024ءامجد فرید صابریدبری جماعکلمہ کی اقسامجذامگناہرباعیآدم (اسلام)کیتھرین اعظمزبورتمغائے امتیازشاعریپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستصل اللہ علیہ وآلہ وسلمدار العلوم دیوبندعاصم منیرقافیہلوط (اسلام)رومی سلطنتبھارتسپریم جوڈیشل کونسل پاکستانجمیل الدین عالیمہیناسلطنت دہلییسوع مسیحگلگت بلتستاننظمرضی اللہ تعالی عنہغالب کی شاعرییاجوج اور ماجوجزبیر ابن عوامواقعہ افکآل انڈیا مسلم لیگابو عبیدہ بن جراحاسلام اور حیواناتزکریا علیہ السلامتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہاسم معرفہامہات المؤمنینطارق جمیلبانگ درامعجزات نبویتراویحمحمود غزنوی🡆 More