سکونیات میکانیات کی ایک شاخ ہے جس میں طبعیاتی نظام کے ساکن اجسام کے بارے میں اور ان پر لگنے والی قوت، تدویر اور سکونی توازن کے بارے میں مطالعہ کیا جاتا ہے۔ جب نظام سکونی توازن کی حالت میں ہو تو یہ تو یہ رکا ہوتا ہے یاں اس کا کمیتی مرکز مستقل سمتار سے حرکت کر رہا ہوتا ہے۔
ویکی ذخائر پر سکونیات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
سکونیات کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article سکونیات, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.