سولون (انگریزی: Solon) (یونانی: Σόλων; تقریباً 630 – تقریباً 560 ق م) ایتھنیائی سیاست دان، آئین ساز اور شاعر تھا۔ اسے خاص طور پر قدیم ایتھنز میں سیاسی، معاشی اور اخلاقی زوال کے خلاف قانون سازی کی کوششوں کے لیے یاد کیا جاتا ہے۔ اس کی اصلاحات مختصر مدت میں ناکام ہو گئیں، پھر بھی سولن کو ایتھنیائی جمہوریت کی بنیاد رکھنے کا سہرا دیا جاتا ہے۔ اس کی آئینی اصلاحات بھی ڈریکو کے قائم کردہ بیشتر قوانین کو ختم کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔
سولون | |
---|---|
(قدیم یونانی میں: Σόλων ο Αθηναίος) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 630 ق مء قدیم ایتھنز |
وفات | سنہ 560 ق مء قدیم ایتھنز |
شہریت | قدیم ایتھنز |
عملی زندگی | |
پیشہ | قانون ساز ، شاعر ، مصنف ، فلسفی |
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی |
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article سولون, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.