سنسکرت ادب کا آغاز ویدوں کے ساتھ ہی ہو جاتا ہے۔ اس ادب کا زیادہ تر استعمال ہندو مذہب میں ہوتا ہے۔ اس کی تاریخ تین ہزار سال پہلے سے ملتی ہے۔ بولی اور گیتوں کے ذریعے سنسکرت ادب کی روایات بنی ہیں۔ جس طرح یورپ میں لاطینی زبان اور ادب اہم ہیں، اسی طرح ہندوستانی زبانوں میں سنسکرت اہم ہے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article سنسکرت ادب, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.