سمنان صوبہ سمنان، ایرانکا ایک شہر ہے جس کے شمال میں البرز کے پہاڑوں کا سلسلہ ہے جنوب میں دشت کویر مشرق میں دامغان،اور مغرب میں گرمسار اور فیروزہ کوہ واقع ہیں،آب وہوا معتدل اور خشک ہے جاڑے میں سردی اور گرمیوں میں بہت گرمی ہوتی ہے،سمنان کی پیداوار میں کپاس دھاگا تمباکو اور اخروٹ شامل ہیں۔ اس کا مرکزی شہر مشرقی تہران سے 224 کلومیٹر دور ہے یہ تہران سے مشہد جانے والے ریلوے لائن پر واقع ہے۔ جامع مسجد سلطانی اور منارہ مسجد قابل دید مقامات ہیں
سمنان Semān | |
---|---|
شہر | |
سمنان | |
عرفیت: Capital of Qomess | |
نعرہ: خوش آمدید; خوش امیچین | |
ملک | ایران |
صوبہ | صوبہ سمنان |
شہرستان | شہرستان سمنان |
بخش | Central |
قیام | 240عام زمانہ |
انکارپوریٹڈ | 1926 |
حکومت | |
• قسم | بلدیہ |
• میئر | Kazem Sharbatdar |
بلندی | 1,130 میل (3,707 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 153,680 |
2011 کی مردم شماری سے آبادی ڈیٹا | |
منطقۂ وقت | ایران معیاری وقت (UTC+3:30) |
• گرما (گرمائی وقت) | ایران معیاری وقت (UTC+4:30) |
ٹیلی فون کوڈ | +98 231 |
اہم زبانیں | فارسی زبان, سمنانی |
ویب سائٹ | http://www.semnan.ir |
ویکی ذخائر پر سمنان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article سمنان, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.