سلفیورک ایسڈ

سلفیورک ایسڈ ایک تیزاب ہے۔ اور دنیا کا سب سے طاقتور تیزآب ہے۔ اسے گندھک کا تیزاب بھی کہا جاتا ہے۔ اسے تمام کیمیائی مادوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔

سلفیورک ایسڈ
سلفیورک ایسڈ
سلفیورک ایسڈ
نام
IUPAC name
گندھکی تیزاب
دیگر نام
ہائڈروجن سلفیٹ
Oil of vitriol
شناخت
رقم CAS 7664-93-9
بوب کیم 1118  ویکی ڈیٹا پر (P662) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مواصفات الإدخال النصي المبسط للجزيئات
  • OS(O)(=O)=O  ویکی ڈیٹا پر (P233) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

المعرف الكيميائي الدولي
خواص
مالیکیولر فارمولا H2SO4
مولر کمیت 98.078 g/mol
ظہور clear, colorless,
odorless liquid
کثافت 1.84 g cm−3, liquid
نقطة الانصهار 10 °س، 283 °ک 50 °ف
نقطة الغليان سانچہ:Chembox BoilingPt1
الذوبانية في الماء fully miscible
(exothermic)
حموضة (pKa)
اللزوجة 26.7 cP at 20 °C
المخاطر
ترميز المخاطر
Highly Corrosive (C)
توصيف المخاطر
R35
تحذيرات وقائية
(S1/2), S26, سانچہ:S30, S45
NFPA 704
3
0
2
نقطة الوميض Non-flammable
مركبات متعلقة
strong acids ذات علاقة Hydrochloric acid
نطری تیزاب
Hydroiodic acid
Hydrobromic acid
مركبات ذات علاقة ہائڈروجن سلفائڈ
Sulfurous acid
Peroxymonosulfuric acid
Sulfur trioxide
Oleum

بنانے کا طریقہ

تانبی سلفیٹ ایک نیلے رنگ کا مرکب ہوتا ہے جو کسی بھی آن لائن سائٹ پر دستیاب ہے۔ یہ عام بازاروں میں مل سکتا ہے اور باغبانی کے لیے استعمال ہوتا ہے اور زراعت میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ گندھکی تیزاب مندرجہ ذیل طریقہ سے بنتا ہے:
1۔ تانبی سلفیٹ کے محلول کو ایک برتن میں لیا جاتا ہے۔
2۔ اس برتن میں دو الیکٹروڈ ڈالے جاتے ہے: فحم برقیرہ (الیکٹروڈ) (+) اور تانبے کا برقیرہ (الیکٹروڈ) (-)۔
3۔ ان برقیروں کو بجلی کے کسی ذریعے کے ساتھ ملایا جاتا ہے تاکہ الیکٹرولسس ہو جائے ۔ یہ انتظام اسی طرح ایک گھنٹے کے لیے رکھا جاتا ہے یا تب تک جب تک تانبا سلفیٹ کی نیلاہٹ ختم نہ ہو جائے (یعنی روشنی اس میں سے گذر سکے)۔

نتیجہ:

ایک گھنٹے کے بعد گندھکی تیزاب بنتا ہے۔
اینوڈ پر: او ایج نگیٹو← او ٹو

کیتھوڈ پر: تانبا ڈبل پازیٹو+ برقیہ ← کاپر
یہ تانبا کیتھوڈ پر ایک پرت بناتا ہے۔ اسی لیے کیتھوڈ تانبا کا ہی بنایا جاتا ہے۔ اینوڈ بہت جلد خراب ہوتا ہے ، جس لیے پلاٹینم استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن پلاٹینم مہنگا ہوتا ہے ۔ اس لیے فحم یعنی گریفائٹ استعمال کیا جاتا ہے ، لیکن الیکٹرولسس کے دوران یہ گھل جاتا ہے ، جس وجہ سے ایک دو دفعہ فلٹریشن کرنی پڑتی ہے تاکہ بننے والا گندھکی تیزاب فحم سے صاف ہو۔ محلول میں ہائیڈروجن یا ہائیڈروجن پازیٹو اور سلفیٹ آئن بچ جاتے ہیں جو گندھکی تیزاب بناتے ہے۔

مزید دیکھیے

نطری تیزاب

حوالہ جات

Tags:

سلفیورک ایسڈ بنانے کا طریقہسلفیورک ایسڈ نتیجہ:سلفیورک ایسڈ مزید دیکھیےسلفیورک ایسڈ حوالہ جاتسلفیورک ایسڈتیزابگندھک

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

انور شاہ کشمیریاسلامجماعت اسلامی پاکستانسورہ الحجخارجیوزیراعظم پاکستانموطأ امام مالکابسم اللہ الرحمٰن الرحیمگندمادارہ فروغ قومی زبانبلھے شاہردیفابو ایوب انصاریکتاب الآثارتحقیقتراجم قرآن کی فہرستیادگار غالبزینب بنت محمدعید فسحظہیر الدین محمد بابرابو حنیفہقرآن اور جدید سائنساصحاب کہفسورہ طٰہٰعدتاصطلاحات حدیثابن عربیتفاسیر کی فہرستمعوذتینوحشی بن حربفتح بیت المقدس (1187ء)اڑھائی دن کا جھونپڑابواسیرمشتاق احمد يوسفیفعل معروف اور فعل مجہولتقسیم بنگالمعجزہ (اسلام)ام کلثوم بنت محمدمحمد بن حسن شیبانیمرزا غالبہجرت حبشہادریسکیبنٹ مشن پلان، 1946ءشاہ جہاںقراء سبعہشافعیعربی ادبحرفزمین کی حرکت اور قرآن کریمداستان امیر حمزہحیدر علی آتش کی شاعریاحتلامانتخابات 1945-1946حلیمہ سعدیہمذہببانگ درارقیہ بنت محمدوضوحسان بن ثابتوراثت کا اسلامی تصورآب و ہواولی دکنیمحمد بن ادریس شافعیکراچیفراق گورکھپوریسورہ بقرہسورہ الشعرآءمحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیفاعل-مفعول-فعلعالمی یوم کتاباسماء اصحاب و شہداء بدرنمروداردو محاورے بلحاظ حروف تہجیسلطنت غزنویہوادیٔ سندھ کی تہذیبجعفر صادقیوسف (اسلام)🡆 More