ذخائر

اس کا استعمال مضامین و زمرہ جات دونوں جگہ کیا جاتا ہے۔ زمرہ جات کے الگ سے سانچہ:زمرہ کومنز بھی موجود ہے۔ یہ ایک بیرونی روابط کا سانچہ ہے۔ جو صارف کو کسی موضوع سے متعلق سمعی و بصری (آڈیو، وڈیو اور تصاویر وغیرہ) کے ویکی آزاد مواد کے پلیٹ فارم ویکی کامنز/کومنز یا صرف کومنز کے اسی موضوع کے ربط تک لے جاتا ہے۔

Documentation icon دستاویز

استعمال

طریقہ استعمال

اس میں دیکھیے صرف 4 اور 5 نمبر ہی درست طریقہ ہے۔ باقی طریقوں سے یہ سانچہ عنوان کو انگریزی نہیں بلکہ ویکی کومنز پر اردو میں تلاش کرنے کی کوشش کرے گا، جبکہ ویکی کومنز اردو میں نہیں، انگریزی میں ہے۔ نمبر 4 طریقہ استعمال کرنے سے سانچہ میں ویکی کومنز کا ربط انگریزی میں ہی اردو ویکی کے صفحہ پر ظاہر گا۔ اس لیے بہتر یہی ہے کہ آپ نمبر 5 پر موجود طریقہ استعمال کریں۔ جس سے عنوان اردو ویکی پر اردو میں ظاہر ہو گا۔ اور اس پر کلک کرنے سے یہ صارف کو ویکی کومنز پر درست انگریزی ربط تک لے جائے گا۔

    یادہانی: آپ نے پرچم قوس قزح اور Rainbow flags کی جگہ اپنا عنوان دینا ہے۔ انگریزی عنوان کا ویکی کومنز پر ہونا ضروری ہے۔ غیر موجود کومنز صفحات/زمرہ جات کے لیے یہ سانچہ استعمال نہ کریں۔
1:{{کومنز}}
2:{{کومنز|پرچم قوس قزح}}
3:{{کومنز|پرچم قوس قزح|Rainbow flags}}
4:{{کومنز|Rainbow flags}}
5:{{کومنز|Rainbow flags|پرچم قوس قزح}}

Tags:

سانچہ:زمرہ کومنزویکیمیڈیا العام

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حروف کی اقسامانسانی حقوقماریہ قبطیہلفظدرس نظامیعباس بن عبد المطلبصحاح ستہپطرس بخاریارکان ایوان بالا کی فہرست (پاکستان)یعقوب (اسلام)قارونحیاتیاتغار ثورفاطمہ زہراکریئیٹیو کامنز اجازت نامہغزوہ تبوکلاہورخطبہ حجۃ الوداعنور الدین زنگیساحل عدیمجنتسیکولرازمبانگ درافعل لازم اور فعل متعدیزبورفہرست ممالک بلحاظ رقبہسلیمان کا ہدہدحقوق العبادصنعت مراعاة النظیرایشیا میں کرنسیوں کی فہرستروزنامہ جنگکیتھرین اعظمغسل (اسلام)سائنستصویرعلم حدیثنظیرٹیپو سلطانپاک بھارت جنگ 1965ءمعراجمیثاق مدینہایمان (اسلامی تصور)دعائے قنوتممبئی انڈینزطلحہ محمودزین العابدینداستانانڈونیشیااسلام اور حیواناتکیبنٹ مشن پلان، 1946ءمحمد بن حسن مہدیرانا سکندرحیاتاسلامی معاشیاتخبیب بن عدیتلمیحیاجوج اور ماجوجپنجاب کی زمینی پیمائشاصحاب الایکہقیاسکرکٹقتل عثمان بن عفانآل عمرانجمیل الدین عالیصلاح الدین ایوبیاردو ادب کا دکنی دورسکندر اعظمدرخواستاسلامی تقویماقبال کا تصور عقل و عشقابو جہلامراؤ جان اداپہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتاجزائے جملہعراقعورتنمرودرویت ہلال کمیٹیسورہ مریم🡆 More