سائیں اختر لاہوری: پاکستانی پنجابی شاعر

سائیں اختر لاہوری (وفات: 6 جنوری، 2008ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے پنجابی زبان کے معروف شاعر تھے۔

سائیں اختر لاہوری
وفاتجنوری 6، 2008(2008-01-06)
لاہور، پاکستان
قلمی نامسائیں اختر لاہوری
پیشہشاعر
زبانپنجابی
نسلپنجابی
شہریتپاکستان کا پرچمپاکستانی
نمایاں کاماللہ میاں تھلے آ
میرے لاہور دے ویکھ نظارے

حالات زندگی

سائیں اختر لاہوری استاد دامن کے شاگرد تھے اور انہی کی طرح عوامی شعرا میں شمار ہوتے تھے۔ ان کی نظم اللہ میاں تھلے آ ان کی شناخت تھی اور اسی نام سے ان کا مجموعہ کلام بھی اشاعت پزیر ہوا۔ ان کا ایک اور مجموعہ میرے لاہور دے ویکھ نظارے کے نام سے اشاعت پزیر ہوا۔

تصانیف

  • اللہ میاں تھلے آ (شعری مجموعہ)
  • میرے لاہور دے ویکھ نظارے (شعری مجموعہ)

وفات

سائیں اختر لاہوری 6 جنوری، 2008ء کو لاہور، پاکستان میں وفات پا گئے۔ وہ برکت ٹاؤن، شاہدرہ لاہور کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

سائیں اختر لاہوری حالات زندگیسائیں اختر لاہوری تصانیفسائیں اختر لاہوری وفاتسائیں اختر لاہوری حوالہ جاتسائیں اختر لاہوری2008ء6 جنوریشاعرپاکستانپنجابی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

محمد معصوم ارمان نقشبندیفسانۂ عجائبرضاعت (فقہ)کرکٹ عالمی کپ میں بھارت کی کارکردگی کےاعدادوشمارانشائیہعرب قبل از اسلامحسن ابن علیابوجندلسٹ کومصدام حسینعثمان اولحلقہ ارباب ذوقفاطمہ بھٹوتلمیحصلح حدیبیہعمرہمغلیہ سلطنتبارہ امامسیموئیل پیپسحرمت مصاہرتہابیل و قابیلاذانجماعت اسلامی ہندگرافک ڈیزائنراینی میشنفارسی زبانابجدرومی سلطنتکشمیرصفحۂ اوللیلیٰ مجنوںای-کامرسسلمان فارسیالاحزابقومی ترانہ (پاکستان)ایمیزونبدھ متزکاتمقدمہ شعروشاعریابراہیم بن محمدثمودعبد اللہ بن زبیرابو جہلظہیر الدین محمد بابراسپائس گرلزمزدورتاج محلتاریخ یورپایرانواقعۂ حرہعمار بن یاسرمعین الدین چشتی1 مئیقرارداد پاکستانفحش فلماہل تشیعتفاسیر کی فہرستنصیر الدین محمد ہمایوںاقبال کا تصور عقل و عشقغزوہ احداسلام میں مذاہب اور شاخیںایکڑمذہبکالا تیترٹرنر کلاسک موویزمسجد جعرانہذوالنونحضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہشوالزینب بنت علیجبرائیلحجاج بن یوسفجرائم فلمقرآنمشت زنیصحیح (اصطلاح حدیث)ابو العاص بن ربیعبریلوی مکتب فکر🡆 More