ریڈیو ڈراما: ڈرامے کی ایک قسم

ریڈیو ڈراما یا نشری ڈراما (انگریزی: Radio drama) سے مراد وہ ڈراما ہے جو ریڈیو اسٹیشن سے نشر کیے جانے کے لیے لکھا جائے۔ چوں کہ ریڈیو کا دائرہ خطاب ناظرین کی بجائے سامعین پر مشتمل ہوتا ہے، ریڈیو سننے والے لوگ اداکاروں کی حرکات و سکنات اور عمل کو دیکھنے سے محروم ہوتے ہیں اس لیے ریڈیو ڈراما لکھنے والے کے لیے ضروری ہو جاتا ہے کہ وہ پورے ڈرامے میں اس امر کو ملحوظ رکھے کہ اس کامیدان آنکھ نہیں کان ہے اور اس کا ڈراما اسٹیج پر نہیں بلکہ سامعین کے تخیل کے اسٹیج پر کھیلا جائے گا، جہاں تک پہنچنے کے لیے اسے صرف سامع کا راستہ دیا گیا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

انگریزیریڈیونشر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ایچیسن کالجکاغذی کرنسیکشمیرجلال الدین محمد اکبررانا سکندرحیاتدبری جماعموبائلاسلام میں طلاققیامت کی علاماتڈرامایوم پاکستانواقعہ کربلازمین کی حرکت اور قرآن کریممتضاد الفاظ17 رمضانآیت الکرسیداستانمشت زنیوزیر خارجہ پاکستانخواجہ غلام فریدہابیل و قابیلاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتاحتلامارم (شداد کی جنت)حفصہ بنت عمررقیہ بنت محمدنور الدین زنگیمنافقصوفی برکت علیابولولو فیروزقریشدرۂ خیبرآبی چکرحم السجدہموسیٰاردو صحافت کی تاریخزبانمشتاق احمد يوسفیایشیائی ممالک کی فہرست بلحاظ رقبہابو ذر غفاریاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیتفسیر قرآنروزہنجاشیحلقہ ارباب ذوقاہل حدیثصدام حسینشرکبخت نصراسلام اور حیواناتاسم معرفہمہدیوراثت کا اسلامی تصورقرۃ العين حيدرسورہ النملطارق بن زیادمحمد بن اسماعیل بخاریمکہابو العباس السفاحبنو امیہہندو متپہلی جنگ عظیمحسن ابن علیفرحت عباس شاہابو الکلام آزادارسطوحرمت مصاہرتیوسف (اسلام)مقدمہ شعروشاعریانفسیاتمریم نوازامجد اسلام امجدیوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستحدیبیہیوسفخبیب بن عدیقرآنی سورتوں کی فہرستاسم ضمیر اور اس کی اقسام🡆 More