رونالڈ ہوف مین ایک امریکی کیمیاءدان ہیں، جنھوں نے 1981ء کا نوبل انعام برئے کیمیا جیتا تھا۔انھوں نے ڈرامے لکھے ہیں اور شاعری بھی کی ہے۔
روالڈ ہوف مین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 جولائی 1937ء (87 سال) |
رہائش | اتھاکا، نیو یارک (1965–) |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | رائل سوسائٹی ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی ، سائنس کی روسی اکادمی ، انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی ، پولینڈ کی اکادمی برائے سائنس |
اولاد | Two |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | کورنیل یونیورسٹی |
مادر علمی | جامعہ کولمبیا (–1958) ہارورڈ یونیورسٹی (–1962) |
تخصص تعلیم | کیمیا ،کیمیائی طبیعیات |
تعلیمی اسناد | بی اے ،پی ایچ ڈی |
ڈاکٹری مشیر |
|
استاذ | ولیم لیپسکومب |
پیشہ | ڈراما نگار ، کیمیادان ، اکیڈمک ، شاعر ، استاد جامعہ ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | کیمیا |
ملازمت | کورنیل یونیورسٹی |
مؤثر | ولیم لیپسکومب |
اعزازات | |
میخائیل لومونوسف گولڈ میڈل (2011) قومی تمغا برائے سائنس (1983) نوبل انعام برائے کیمیا (1981) جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ (1978) | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ کیمیاءدان کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article روالڈ ہوف مین, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.