رشید احمد صدیقی: ساہتیہ اکادمی اعزاز یافتہ مصنف

رشید احمد صدیقی یوپی کے ضلع جونپور کے ایک گاؤں مڑیا میں 1894ء میں پیدا ہوئے۔ میٹرک تک جونپور میں رہے، پھر اعلیٰ تعلیم کے لیے علی گڑھ آ گئے۔ مالی حالت سے مجبور ہو کر کچہری میں ملازمت کرنے پر مجبور ہو گئے۔ چنانچہ ملازمت کے ساتھ ساتھ تعلیم بھی جاری رکھی اورفارسی میں ایم اے کیا۔ آپ نے طالب علمی کے زمانے سے مزاحیہ مضامین لکھنا شروع کیے۔ علی گڑھ میگزین کے ایڈیٹر رہے۔ 1922ء میں وہیں کالج میں پروفیسر ہو گئے اور جب یونیورسٹی بنی اور اردو ادبیات کا شعبہ قائم ہوا تو رشید احمد صدیقی کو صدر شعبہ بنا دیا گیا۔ وہ شعروادب کا بڑا ستھرا ذوق رکھتے ہیں ادب کے بڑے اچھے استاد ہیں ان کی زندگی شرافت اور اعلیٰ اخلاقی اقدار کا بہترین نمونہ ہے۔ 1977ء میں ان کا انتقال ہوا۔

رشید احمد صدیقی
معلومات شخصیت
پیدائش 1894ء
مڑیاہوں، جونپور، اتر پردیش
تاریخ وفات 1977
رہائش علی گڑھ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت رشید احمد صدیقی: سوانح, تصانیف, آرا بھارت (26 جنوری 1950–)
رشید احمد صدیقی: سوانح, تصانیف, آرا ڈومنین بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی علی گڑھ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری طلبہ ابواللیث صدیقی   ویکی ڈیٹا پر (P185) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ساہتیہ اکادمی ایوارڈ   (برائے:غالب کی شخصیت اور شاعری )
رشید احمد صدیقی: سوانح, تصانیف, آرا پدم شری اعزاز برائے ادب و تعلیم    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
رشید احمد صدیقی: سوانح, تصانیف, آرا
رشید احمد صدیقی: سوانح, تصانیف, آرا باب ادب

سوانح

عبد الماجد دریابادی آپ کے بھائی تھےـ

تصانیف

  • مضامین رشید
  • خنداں
  • گنج ہائے گرانمایہ
  • طنزیات و مضحکات
  • اردو طنز و مزاح کی تنقیدی تاریخ

آرا

؛آل احمد سرور

اکبر کے بعد اردو میں طنزیاتی روح سب سے زیادہ رشید احمد صدیقی کے یہاں ہے، ان کی سوجھ بوجھ بہت اچھی ہے اور ان کا تخیّل خلاق ہے، وہ معمولی باتوں میں مضحک پہلو بہت جلد دیکھ لیتے ہیں وہ قولِ محال یا Paradox کے ماہر ہیں اور الفاظ کے الٹ پھیر سے خوب کام لیتے ہیں۔ ان میں ایک سولیٹ کی تیزی، برناڈشاہ کی بُت شکنی، جسٹرٹن کی طباعی تینوں کے نمونے ملتے ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

مضامین

Tags:

رشید احمد صدیقی سوانحرشید احمد صدیقی تصانیفرشید احمد صدیقی آرارشید احمد صدیقی مزید دیکھیےرشید احمد صدیقی حوالہ جاترشید احمد صدیقی بیرونی روابطرشید احمد صدیقی1894ء1922ء1977ءجون پورجونپورعلی گڑھفارسی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حلقہ ارباب ذوقزہرہعبد اللہ بن مسعودمجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندیابو جہلتنقیداسرار احمدایوب (اسلام)بکرمی تقویمشہاب نامہقرأتمرثیہ کے اجزاچراغ تلےرومانیتاسم موصولعمر بن خطابالپ ارسلانصاعریاست جموں و کشمیراسم صفتبھارتسینٹ-مگنےسورہ فاتحہشاہ جہاںمیثاق مدینہموطأ امام مالکملائیشیاعلی ہجویریمثنوی سحرالبیانٹیپو سلطانملا عمرانتظار حسینعطا اللہ شاہ بخاریپنجاب کی زمینی پیمائشضرب المثلمحمد اقبالصلح حدیبیہاسلام اور سیاستولگاتامرفوع (اصطلاح حدیث)اسلام اور یہودیتمرثیہاختلاف (فقہی اصطلاح)مصعب بن عمیربادشاہعراقحدیثمنافقداڑھیسلمان فارسیزبیدہ بنت جعفرقرارداد مقاصدلفظ کی اقساماسلام میں بیوی کے حقوقخلافت امویہالیکسا انٹرنیٹدریائے فراتادریساسکندر مرزاعمرانیاتمعین الدین چشتیشعائرفاطمہ بنت اسدسائنسپاکستان مسلم لیگ (ن)دو قومی نظریہتقویاحمد بن حنبلزمین کی حرکت اور قرآن کریماسم ضمیر اور اس کی اقسامصحاح ستہعشاءفحش اداکاراؤں کی فہرست بلحاظ دہائیاسماء اللہ الحسنیٰقیامتمذکر اور مونث🡆 More