دی لارڈ آف دی رنگز: ناول

دی لارڈ آف دی رنگز (انگریزی: The Lord of the Rings) جامعہ آکسفورڈ کے پروفیسر جے آر آر ٹولکین کا تخلیق کردہ ایک فرضی ناول ہے۔ یہ ٹولکین کے بچوں کے لے لکھی گئی ایک گذشتہ کہانی دی ہابٹ کا تسلسل ہے۔ یہ 1937 سے لے کے 1939 کے درمیان میں لکھی گئی تھی۔ 150 ملین سے بھی زائد نقول کی فروخت کے ساتھ یہ ناول سب سے زیادہ بکے جانے والی کتابوں میں تیسرے نمبر پر آتا ہے۔ ناول کا مرکزی حریف شیطانی جادوگر لارڈ ساؤرن ایک جادوئی انگوٹھی، جو تمام جادوئی انگوٹھیوں کی سردار ہوتی ہے، تخلیق کرتا ہے تا کہ وہ اس کی مدد سے باقی جادوئی انگوٹھیوں اور بالآخر وسطی زمین کو فتح کر سکے اور ان پے اپنی حکمرانی قائم کر سکے۔ ناول تین جلدوں دی فیلو شپ آف دی رنگ، دی ٹو ٹاورز اور دی ریٹرن آف دی کنگ پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کا متعدد زبانو میں ترجمہ ہو چکا ہے۔

دی لارڈ آف دی رنگز
(انگریزی میں: The Lord of the Rings)،(جرمنی میں: Der Herr der Ringe)،(ترکی میں: Yüzüklerin Efendisi)،(فنی میں: Taru sormusten herrasta ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دی لارڈ آف دی رنگز: خلاصہ, مرکزی کردار, مزید دیکھیے
 

مصنف جان رونالڈ روئل ٹولکین   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف فنطاسیہ ،  مہم جوئی فکشن   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناشر ایلن اینڈ انوین   ویکی ڈیٹا پر (P123) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 1954  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
این آر پی ٹاپ 100 سائنس فکشن اینڈ فنٹاسی بکس (2011)
پرومیتھیئس اعزاز (الفائز:جان رونالڈ روئل ٹولکین ) (2009)
لی موندے کی صدی کی 100 بہترین کتابیں (1999)
بین الاقوامی فینٹسی اعزاز (1957)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
او سی ایل سی 1487587  ویکی ڈیٹا پر (P243) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دی لارڈ آف دی رنگز: خلاصہ, مرکزی کردار, مزید دیکھیے دی ہابٹ ،  دی سلماریلین   ویکی ڈیٹا پر (P155) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دی سلماریلین   ویکی ڈیٹا پر (P156) کی خاصیت میں تبدیلی کریں دی لارڈ آف دی رنگز: خلاصہ, مرکزی کردار, مزید دیکھیے

خلاصہ

یہ ناول طلسمی انگوٹھیوں کی سردار پر مبنی ایک فرضی داستان ہے۔ جس کے مطابق ایک شیطانی جادوگر لارڈ ساؤرن ایک ایسی انگوٹھی بناتا ہے جو پہلے کی تخلیق کردہ تمام انگوٹھیوں کی سردار ہوتی ہے۔ یہ پہلے کی تخلیق کردہ انگوٹھیاں مختلف گروہوں جن میں انسان، ایلوز اور بونے شامل ہوتے ہیں، کے سرداروں کے ماتحت ہوتی ہیں۔ لارڈ ساؤرن ان سب کو اپنا ماتحت بنانے اور پوری وسطی زمین پر اپنا قبضہ کرنے کے لیے اس انگوٹھیوں کی سردار کو چالاکی سے مورڈور میں چھپا لیتا ہے۔ ایک ایک کر کے وسطی زمین کے علاقے لارڈ ساؤرن کے قبضے میں آتے چلے جاتے ہیں۔ یہ دیکھ کے سب لارڈ ساؤرن کو روکنے کے لیے اس سے جنگ کا فیصلہ کرتے ہیں۔ انسانوں اور ایلوز پر مشتمل یہ فوج لارڈ ساؤرن کی فوج سے مونٹ ڈوم کے احاطے میں آخری دفع آمنے سامنے آ کے ٹکراتی ہے۔ جنگ کے دوران میں ازیاڈور جو انسانوں کے گروہ کے بادشاہ کا بیٹا ہوتا ہے، اپنے باپ کو لارڈ ساؤرن کے ہاتھوں مرتے دیکھ کے اپنے باپ کی تلوار سے لارڈ ساروں کی انگلی کاٹ دیتا ہے۔ یوں لارڈ ساؤرن سے انگوٹھی ازیاڈور کے پاس آ جاتی ہے۔

مرکزی کردار

  • فروڈو بیگنز
  • سیموائز گامجی
  • میریاڑوک برینڈیبک (میری)
  • پیریگرین ٹوک (پیپن)
  • گینڈالف
  • ایراگورن
  • لیگولاس
  • گیملی
  • بورومیر

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

دی لارڈ آف دی رنگز خلاصہدی لارڈ آف دی رنگز مرکزی کرداردی لارڈ آف دی رنگز مزید دیکھیےدی لارڈ آف دی رنگز حوالہ جاتدی لارڈ آف دی رنگزانگریزیجامعہ آکسفورڈجان رونالڈ روئل ٹولکین

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فہرست ممالک بلحاظ رقبہعشرہ مبشرہسورہ الحجعبد الشکور لکھنویتاریخ ہنداسمیسوع مسیحعبد الرحمن بن عوفعلم کلامدہریتعلم تجویدشرکقرارداد مقاصدحقوق العباداہل سنتہندوستان میں تصوفپاکستان میں معدنیاتبنو نضیردبری جماعجناح کے چودہ نکاتجلال الدین رومیمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہپطرس کے مضامینمحمد علی بوگرہلیاقت علی خاناجتہادلاہورپروپیگنڈااورنگزیب عالمگیراسماعیلیرقیہ بنت محمدسائمن کمشنایوب خانمطلعغبار خاطرعبد اللہ بن عبد المطلبابو یوسففارسی زبانلوط (اسلام)ام کلثوم بنت محمدقومی ترانہ (پاکستان)جنگ یمامہپشتونحمزہ بن عبد المطلبگلگت بلتستانالمغربکابینہ پاکستانصنعت لف و نشرحسان بن ثابتعقیقہاسم ضمیرانسانی جسمموسی ابن عمرانفرعونفیروز شاہ تغلقنظم و ضبطتاریخ اسلاممحمد اسحاق مدنیویکیپیڈیاایرانابن رشدمحمد علی جوہراعرابمحمد بن عبد اللہولی دکنیترقی پسند تحریکمقدمہ شعروشاعریزمزمنمرودنظریہشافعیاسم مصدرپروین شاکرعلم حدیثاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیریاست ہائے متحدہپنجاب کے اضلاع (پاکستان)رفع الیدین🡆 More