دوری جدول دور

دوری جدول میں موجود افقی قطاروں horizontal lines کو دور کہتے ہیں۔ اس کو انگریزی میں پیریڈ period کہتے ہیں۔ اگر ایک ہی دور میں بائیں سے دائیں چلا جائے تو ہر آنے والے نئے کیمیائی عنصر میں ایک نئے الیکٹرون کا اضافہ ہوا چلا جاتا ہے اور ہر دور کے ختم ہونے تک تمام مداروں میں الیکٹرونز سمانے کی صلاحیت بھی پوری ہو جاتی اور اس طرح اگلے گروہ (دوری جدول) کا پہلا عنصر آ جاتا ہے جس کے بیرونی ترین مدار میں صرف ایک الیکٹرون موجود ہوتا ہے اور اس طرح پھر بائیں سے دائیں اس کے آخری مدار تک الیکٹرونز کی تعداد بڑھتی چلی جاتی ہے۔ جیسے جیسے ایٹمی نمبر بڑھتا ہے مدار میں موجود الیکٹرونز ذیل کے طریقے سے بڑھتے ہیں۔ مدار کے ذیلی مدارچوں orbitals کی ترتیب دکھائی گئی ہے۔

1s  2s 2p  3s 3p  4s 3d 4p  5s 4d 5p  6s 4f 5d 6p  7s 5f 6d 7p  6f 7d 7f   ...  

دوری جدول میں کل 7 دور ہوتے ہیں۔

== مزید دیکھیے ==* گروہ (دوری جدول) Group* دوری جدولPeriodic Table

Tags:

الیکٹرونایٹمی نمبردوری جدولکیمیائی عنصرگروہ (دوری جدول)

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عمر بن عبد العزیزغار حرااورخان اولپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءاسمنشان حیدراسلام میں بیوی کے حقوقاعراباسم ضمیرالانفالغزلعلم کلاممروان بن حکمابو حنیفہابولہبیعلی بن عبید طنافسیخارجیپاکستان تحریک انصافكاتبين وحیغزوہ بنی نضیراسماء اللہ الحسنیٰہجرت مدینہاسم مصدردبری جماعمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیعثمان بن عفاناسلام اور یہودیتبابا فرید الدین گنج شکرسرعت انزالحواریمسلم سائنس دانوں کی فہرستابلیسپاکستان کا پرچمڈپٹی نذیر احمدسنتسودفتح مکہنظریہ پاکستانرفع الیدینخلافتبہادر شاہ ظفراردو صحافت کی تاریخسورہ المجادلہمسیلمہ کذابمعاویہ بن ابو سفیانشافعیابو عبیدہ بن جراحماشاءاللہشیزوفرینیاتشہدفقہ حنفی کی کتابیںغالب کی شاعریبدرسورہ فاتحہامیر تیمورنوٹو (فونٹ خاندان)عباس بن علیمنطقہم جنس پرستیلیاقت علی خانمحمد بن عبد اللہفقیہقرارداد مقاصدپشتونشبلی نعمانیآئین پاکستانآکسیجنمرزا فرحت اللہ بیگ27 اپریلطلحہ بن عبید اللہسید احمد بریلویقومی اسمبلی پاکستانوزیراعظم پاکستانگلگت بلتستانزید بن حارثہ🡆 More