دریائے پو

دریائے پو (اطالوی: Po) (انگریزی: Po River) شمالی اٹلی کا دریا ہے، جس کی لمبائی 652 کلومیٹر اور رقبہ 71000 مربع کلومیٹر ہے۔ اور اس کو اٹلی کا سب سے لمبا دریا تصور کیا جاتا ہے۔

دریائے پو
دریائے پو

بہاو کے دوران یہ اٹلی کے کئی اہم شہروں سے گزرتا ہے، جن میں تورین اور لمبارڈی علاقہ میں میلان (قریب سے ) شامل ہیں۔ ان کے علاوہ دریا مختلف اطالوی علاقوں کے درج ذیل صوبوں میں سے گزرتا ہے۔

پیعیمونتے میں۔ صوبہ کونیو، صوبہ تورین، صوبہ ورچیلی اور صوبہ الساندریا

لومبارڈی میں۔ صوبہ پاویہ، صوبہ لودی، صوبہ کریمونہ اور صوبہ مانتووا

ایمیلیا رومانیا میں۔ صوبہ پیاچنزہ، صوبہ پارمہ، صوبہ ریجیو میلیا اور صوبہ فیریرا

وینیتو میں۔ صوبہ روویگو

Tags:

اطالویانگریزیاٹلی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

میثاق مدینہخبیب بن عدیبرطانوی ہند کی تاریخفتح قسطنطنیہاحد چیمہمحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیافطارپنجاب کے اضلاع (پاکستان)یزید بن معاویہتراجم قرآن کی فہرستجغرافیہ پاکستانافغانستان807 (عدد)بابا فرید الدین گنج شکرکوسپئیر سیموں لاپلاسمحمد مکہ میںغریدہ فاروقیہندوستان میں مسلم حکمرانیاردو ادب کا دکنی دوررمضان (قمری مہینا)مکہکوپا امریکاسورہ یٰسپاکستان میں معدنیاتمحمد نعیم صفدر انصاریغبار خاطرمرثیہناول کے اجزائے ترکیبیسفر طائفہامان (وزیر فرعون)ایمان (اسلامی تصور)انٹارکٹکاعبد الستار ایدھیسورہ فاتحہہیر رانجھامحمد بن حسن مہدیسعودی عرب کا اتحادجنکراچیتحریک ختم نبوت 1974ءزبورسورہ الشعرآءسورہ بقرہجدہاندلسفہرست بلند ترین ڈومین نیمزید بن حارثہقافیہایشیائی ممالک کی فہرست بلحاظ رقبہمحمد بن قاسمکراچی ڈویژنامجد فرید صابریامراؤ جان ادادعائے قنوتخطبہ الہ آبادنیو ڈیلفعلہاروت و ماروتمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستخراسانمہیناانسانی حقوقسنتآیت مباہلہقتل عثمان بن عفانابولولو فیروزپریم چند کی افسانہ نگاریاحسانمحمد بن اسماعیل بخاریپطرس کے مضامینعائشہ بنت ابی بکرسرعت انزالاللہاعراباحمد فرازعمران خانمسلمانملکہ سبا🡆 More