خرگوش

خرگوش

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

خرگوش
 

جماعت بندی
طبقہ:
Lagomorpha
‏‏

خرگوش(Rabbit) فارسی زبان کا لفظ ہے اور یہ دو الفاظ کا مجموعہ ہے " خر " اور " گوش "، خر گدھے کو کہا جاتا ہے اور گوش کان کو ، اس کا مجموعی معنی یہ ہوا ' گدھے کے کان والا' ۔اس کے کان لمبے ہوتے ہیں اس لیے اس کو گدھے کے کان والا کہا جاتا ہے۔ یہ چھوٹے پستانیہ (ممالیہ) جانوروں میں سے ایک ہے۔ اس کی کئی اقسام ہیں جو دنیا کے مختلف حصوں میں پائی جاتی ہے۔ یہ ایک ایسا جانور ہے جو بلی کے مشابہ ہوتا ہے، جس کے دونوں ہاتھ چھوٹے اور پیر لمبے ہوتے ہیں۔ اور یہ پچھلی ٹانگوں کی مدد سے ہی چلتا پھرتا ہے۔ اس کا گوشت ہلکا نمکین اور لذیذ ہوتا ہے۔ یہ حلال جانور ہے ۔

بسا اوقات مادہ اپنے نَر سے جُفتی کرنے لگتی ہے، چونکہ اس میں شہوت کا غلبہ زیادہ ہوتا ہے۔ اور مادہ حالتِ حمل میں جفتی کر لیتی ہے۔ عموماً یہ رات کے اندھیرے میں جفتی کرتا ہے ۔

کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ آنکھیں کھول کر سوتا ہے اور رات کے اندھیرے میں دیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے یہ زمین میں بل بنا کررہتا ہے اور زیر زمین پوری سوسائٹی بنا کر رہتے ہیں ایک بل میں دو نر نہیں رہ سکتے نر ایک دوسرے کو اتنا مارتے ہیں کہ ختم ہی کر دیتے ہیں۔ ان میں آپس میں بات کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے، ویسے یہ خاموش طبیعت جانور ہے ۔

عرب لوگ کے بارے میں خیال رکھتے ہیں کہ جنّات میں حیض ہونے کی وجہ سے اس سے دور رہتے ہیں۔

کو حیض بھی آتا ہے اور یہ گوشت وغیرہ بھی کھاتا ہے، جُگالی کرتا اور مینگنیاں کرتا ہے اور اس کے دونوں پیروں کے نیچے اور جبڑوں کے اندر بال بھی ہوتے ہیں۔

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

آخرتوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)احمد بن حنبلمشکوۃ المصابیحقرآنبلاغتکاغذی کرنسیمحمود غزنویسفر طائففہرست ممالک بلحاظ پیداوار زرعی اشیاءجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادصدام حسینکائناتصحیح بخاریمحمد اقبالوزیراعظم پاکستانابراہیم بن حمزہ زبیریمعاشیاتسورہ مریمکامریڈقرآن میں انبیاءغار حرانحوجنگ آزادی ہند 1857ءلوط (اسلام)جنایشیامجتہدکلمہ کی اقسامدرخواستجوارش جالینوسپشتوناخوت فاؤنڈیشنخادم حسین رضویعبد العلیم فاروقیكتب اربعہبلوچ قومکھوکھرمال فےحجر اسودنظمتقلید (اصطلاح)فقیہابو حنیفہہیکل سلیمانیزین العابدینحد قذفجنگ قادسیہجدول گنتیہودجعفر ابن ابی طالبمصعب بن عمیرہابیل و قابیلسوویت اتحادفضل الرحمٰن (سیاست دان)عبادت (اسلام)رومی سلطنتقانون اسلامی کے مآخذانسانی حقوقدابۃ الارضراولپنڈیلاہورمنطقنپولیناشرف علی تھانویجبرائیلسیدحلف الفضولنماز جنازہابو عیسیٰ محمد ترمذیسماجی مسائلایمان بالملائکہمسلم بن الحجاجدراوڑی زبانیںعبد اللہ بن زبیرایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)گجرعیسی ابن مریم🡆 More