خاتون لورڈیس

خاتونِ لورڈیس مقدسہ کنواری مریم کا رومن کاتھولک خطاب ہے اور یہ مریم کے ظہورات میں سے ایک ہے جو 1858ء کو لورڈیس، فرانس میں ہوا تھا۔ یہ ظہور سنہ 11 فروری 1858ء کو واقع ہوا جب برناڈیٹ سوبیروس نامی لڑکی کی عمر چودہ سال تھی، اس نے اپنی ماں سے سے کہا کہ ایک خاتون نے اُس سے غارِ میسابیل میں بات کی جب وہ اپنی دوست اور بہن کے ہمراہ جلانے کی لکڑی اکھٹی کر رہی تھی۔

خاتونِ لورڈیس
تصور نرمل کی خاتون
خاتون لورڈیس
لورڈیس میں مریم کا مجسمہ
مقاملورڈیس، فرانس
تاریخ11 فروری 1858ء
گواہسینٹ برناڈیٹ سوبیروس
قسمظہورات مریمیہ
مقدس کرسی کی منظوری3 جولائی 1876ء، بطریق اعظم پائیس نہم
زیارتسینکیوٹری آف آور لیڈی آف لورڈیس، لورڈیس، فرانس
سرپرستیلورڈیس، فرانس، جسمانی بیمار، بیمار لوگ، بیماری سے حفاظت کرنے والے

حوالہ جات

Tags:

1858ءبرناڈیٹ سوبیروسفرانسلورڈیسمریمکاتھولک کلیسیا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ملائیشیاپاکستان کے اٹارنی جنرلمغلیہ سلطنتسورہ فاتحہمجید امجدمحمد بن عبد اللہالاحزابانارکلیجملہ کی اقسامابو سفیان بن حربشعیب علیہ السلامانشائیہدبری جماعمرفوع (اصطلاح حدیث)آئینموہن داس گاندھیعباس بن علیمائکلونگ ریلوےتراویحشہاب الدین غوریدعوت اسلامیاورنگزیب عالمگیرپاکستان میں سیاحتمکروہ (فقہی اصطلاح)قافیہسب رس28 مارچمحفوظآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیماعجاز القرآنیروشلمایوب (اسلام)اولڈہمگرنسی کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرستاسم علماسلاماذانکیندرا لستموسیٰپہلی آیت سجدہ تلاوتصلاح الدین ایوبیعلی ابن ابی طالبکینٹن فریبورتقسیم بنگالرمضان (قمری مہینا)غزلفعلجابر بن حیانڈپٹی نذیر احمدکلمہ کی اقسامآزاد نظمہجرت حبشہسلیمان علیہ السلامقرآنغنظام الدین اولیاءجماعقیامت کی علاماتمکروہ تحریمینکاحیمین غموسفحش نگاریجناسرائیلبلال ابن رباحزمزمفاطمہ بنت اسدعثمان اولذوالفقار علی بھٹومغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستیہودتقویمجنگ یرموکہندی زبانجامعہ بیت السلام تلہ گنگسندھ طاس معاہدہمدینہ منورہ🡆 More