حرارت

طبیعیات میں، حرارت، توانائی کی ایک شکل ہے جو (درجہ حرارت میں تبدیلی کی وجہ سے ) ایک جسم یا نظام سے دوسرے جسم یا نظام تک منتقل ہوتی ہے۔ حرارت کسی جسم میں موجود خردبینی ذروں (ایٹموں اور مالیکیولوں وغیرہ) کی حرکت کے باعث موجود توانائی کو کہتے ہیں۔ اِسے انگریزی حرف Q سے علامت بند کیا جاتا ہے۔ جب دو نظامات یا اجسام میں سے ایک جسم یا نظام کا درجہ حرارت کم اور دوسرے کا زیادہ ہو تو حرارتی توانائی زیادہ درجہ حرارت والے نظام یا جسم سے کم درجہ حرارت والے نظام یا جسم کی طرف منتقل ہوتی ہے۔ اِس عمل کو انتقال حرارت یا ایصال حرارت کہا جاتا ہے۔ حرارت اور درجہ حرارت میں ایک لطیف فرق ہے۔ درجہ حرارت کسی جسم میں موجود ذروں کی اوسط حرکی توانائی کا پیمانہ ہے۔ جبکہ حرارت ذروں کی کل حرکی توانائی ہے۔گویا اگر ہمیں کسی جسم کا درجہ حرارت اور اُس میں موجود ذروں کی تعداد معلوم ہو تو دونوں مقداروں کو ضرب دینے سے اُس جسم کی کل حرارتی توانائی حاصل ہو گی۔

Tags:

توانائی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسلام بلحاظ ملکسعدی شیرازیفہرست پاکستان کے دریاسعد بن ابی وقاصتو کجا من کجاڈپٹی نذیر احمدمحمد بن عبد اللہاخلاق رسولحروف مقطعاتمیراجیاسم فاعلاسلامی تہذیبابو طالب بن عبد المطلبثقافتشہاب الدین غوریسلطنت غزنویہفہرست رمضان کے مہینے میں ہونے والی مسلمانوں کی جنگیںاستحسان (فقہی اصطلاح)حلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستغزوہ خیبرکویتمحمد بن حسن مہدیکاغذی کرنسیاسمائے نبی محمدتمغائے امتیازعبدالرحمن بن عوفموبائلقیامت کی علاماتفہرست ممالک بلحاظ رقبہاردو افسانہ نگاروں کی فہرستبدرغزوہ حنیننمرودعراقعلی گڑھ تحریکطالوتمواخاتاحمد بن حنبلحسن ابن علیمکہحسین بن علیامجد فرید صابریعلی ابن ابی طالبتقویتفسیر قرآنوہابیتابولولو فیروزشملہ وفدحمزہ بن عبد المطلباخوت فاؤنڈیشنبنو امیہحرب الفجارسب رسصحیح مسلمایمان بالرسالتفرحت عباس شاہمیا خلیفہاولاد محمدرومی سلطنتبرصغیرکارل مارکسچنگیز خانمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستزراعتاردو صحافت کی تاریخجملہ فعلیہمریم نوازسودعباس بن علیجاوید حیدر زیدیانڈونیشیاانڈین نیشنل کانگریسعلی امین گنڈاپورقتل عثمان بن عفانسلطان باہو🡆 More