حدود اللہ

مذہب کی طرف سے انسانی زندگی کی فلاح و بہبود کے لیے بعض حد بندیوں کا نام ہے۔ اسلامی نقطہ نظر سے حدود اللہ کے بنیادی ارکان یہ ہیں۔

ایمان لانا اور نیک کام کرنا

2۔ ایمان میں اللہ کی وحدانیت اور حضرت محمد رسول اللہ کی رسالت کا ماننا۔

3۔ نیک کاموں میں نماز، روزہ، حج، زکوۃ اور وہ سب احکامِ ربانی شامل ہیں جو بنی نوع سے معاملے کے سلسلے میں قرآن مجید کے ذریعے مسلمانوں کو دیے گئے ہیں۔ جو لوگ حدود اللہ سے تجاوز کرتے ہیں انھیں ظالم قرار دیا گیا ہے۔

4. ’’حدود‘‘،’’حد‘‘کی جمع ہے اور ’’حد‘‘کے معنی بازرکھنے کے ہوتے ہیں،شرعی اعتبارسے ’’حدود‘‘ان مقررہ سزاؤں کو کہاجاتاہے جواللہ تعالیٰ کے حق کے واسطے متعین ہوںاور ان میں ترمیم یاتبدیلی کاکسی کو حق حاصل نہیں۔شریعت میں پانچ جرائم کی حدودمقرر ہیں:(1)ڈاکہ(2)چوری(3)زنا(4)تہمت زنا(5)شراب نوشی: ان پانچ جرائم کی سزاؤں کو حدود کہاجاتاہے۔ان میں پہلی چارسزائیں قرآن کریم سے اورشراب نوشی کی سزا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے اجماع سے ثابت ہے۔

حدود کامقصود یہ ہے کہ مجرم کو تنبیہ ہو اور وہ جرم سے بازآئے،مخلوقِ خدابھی ضرراورنقصان سے محفوظ ومامون ہو اوراسلامی مملکت بھی فسادسے محفوظ رہے۔ حدود کا ثبوت چاروں شرعی دلائل سے ہے ،تفصیل کے لیے متعلقہ کتب کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔فقط واللہ اعلم فتوی نمبر : 143803200030 : دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

یاد داشت : نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی بھی ایک حد ہے، ہر وہ جرم و خطا جس کی دنیاوی و اُخروی سزا مقرر ہے، اسے حدود اللہ کہا جا سکتا ہے، حدود کی حفاظت کا حکم قرآن میں دیا گیا ہے۔

وَمَن يَعْصِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَيَتَعَدَّ حُدُودَهُ يُدْخِلْهُ نَارًا خَالِدًا فِيهَا وَلَهُ عَذَابٌ مُّهِينٌ ﴿النساء: ١٤﴾ اور جو اللہ اور اُس کے رسول کی نافرمانی کرے گا اور اس کی مقرر کی ہوئی حدوں سے تجاوز کر جائے گا اُسے اللہ آگ میں ڈالے گا جس میں وہ ہمیشہ رہے گا اور اس کے لیے رسوا کن سزا ہے (4: 14)

Tags:

مذہب

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حیدر علی آتشوہابیتابو حنیفہماتریدیمحمد حسین آزادسندھ طاس معاہدہنسخ (قرآن)سید احمد خانفاعلآزاد کشمیرمیری انطونیاآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمتقسیم ہندفہرست وزرائے اعظم پاکستانپنجاب کے اضلاع (پاکستان)قلعہ لاہورمسجد نبوینظریہ پاکستانابو عیسیٰ محمد ترمذیہجرت مدینہیروشلماقسام حجبارہ امامتلمیحخط نستعلیقآئین پاکستانمشت زنی اور اسلاماحمد قدوریپاکستان تحریک انصافترکیب نحوی اور اصولولی دکنیبنو امیہعبد العلیم فاروقیمحمد مکہ میںوحدت الوجودابو الاعلی مودودیسورہ الاحزاباموی معاشرہدرس نظامیسورہ الحشرچوسررباعیتفاسیر کی فہرستسعد الدین تفتازانیبنی اسرائیلمسعود حسین خان کا نظریہ آغاز اردوعشقالحادشعیبپشتونیحیی بن زکریامسلم سائنس دانوں کی فہرستہودہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءاشتراکیتمحمد بن عبد اللہیوسفزئیعثمان اولاردو نظممحبتصلاح الدین ایوبیتوحیدخلافت امویہتراجم قرآن کی فہرستسب رسرابطہ عالم اسلامیاقوام متحدہاسلام میں زنا کی سزاعیسی ابن مریماقبال کا مرد مومنسعودی عربطنز و مزاحکریئیٹیو کامنز اجازت نامہسید سلیمان ندویگنتیالسلام علیکم🡆 More