حاسہ

حاسہ کا لفظ اردو زبان میں انگریزی کے sense سے نزدیک متبادل ہے اور اس کی جمع حواس، حسیں اور حسوں بھی کی جاتی ہے۔ علم حیاتیات و سالماتی حیاتیات میں لفظ sense متعدد معنوں میں اختیار کیا جاتا ہے جن میں حس، شعور اور آگاہی وغیرہ آجاتے ہیں۔ عام طور پر تو اس سے مراد حس کی بھی لی جاتی ہے یعنی وہ آگاہی (perception) کہ جو کوئی جاندار اپنے حسی یا sensory اعضاء سے آنے والے منبہ (stimulus) سے تحریک پا کر دماغ میں اجاگر کرتا ہے۔ جبکہ علم سالماتی حیاتیات میں اس سے عام طور پر مراد سمجھ اور ادراک (cognition) کے معنوں میں لے کر ڈی این اے کے اس طاق (strand) کی لی جاتی ہے جس کی ترمیز (coding) کو لحمیات کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے۔

    اگر یہ صفحہ مطلوبِ تلاش نہیں تو دیکھیۓ ، حس (sensation).


ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔

Tags:

آگاہیادراکاعضاءترمیزجاندارحسحسی ادراکحیاتیاتدماغسالماتی حیاتیاتسمجھشعورطاق (سالماتی حیاتیات)لحمیاتمنبہڈی این اے

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

شرکرتن ناتھ سرشاراسماء اللہ الحسنیٰلوط (اسلام)شہاب الدین غوریہابیل و قابیلیسوع مسیحقرآن اور جدید سائنساعتکافبکرمی تقویممترادفاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیسیرت نبویجمہوریتشب قدرلورٹیل آرکائیوزابن انشالوکا مودریچایوب (اسلام)مواخاتمردم شماریبعثتتحریک خلافتعشرکائناتابو حنیفہپاک بھارت جنگ 1971ءحروف مقطعاتفرج (عضو)سجدہ تلاوتمشکوۃ المصابیحتفاسیر کی فہرستصحیح مسلمموسی بن جعفرسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستاسلام آبادمحمد ضیاء الحقابو جہلایمان (اسلامی تصور)افسانہنظم معرازین العابدینپروین شاکراوقیہبراعظمبدخشاں زلزلہ 2023ءپنجاب کی زمینی پیمائشپاکستان کا خاکہاسلام میں طلاقہیوا اوااسم مصدرمحمد فاتحکیبنٹ مشن پلان، 1946ءبرصغیر میں تعلیم کی تاریخجون ایلیاایئربورن ایئرپارکآل عمرانکرکٹپنجاب، پاکستاناسم معرفہلعل شہباز قلندرچراغ تلےاسکندر مرزااسلامی قانون وراثتغسل (اسلام)آئین ہندحقوقمسجدعرب قومتعلیماصطلاحات حدیثشیعہ اثنا عشریہحسین ابن علیملا عمرابن حجر عسقلانیفتح مکہتاریخ پاکستانعشاءموبائل فون🡆 More