یوجین ایلن جین ہیکمین (Eugene Allen Gene Hackman) ایک امریکی ریٹائر اداکار اور ناول نگار ہے۔ پانچ دہائیوں پر پھیلے ہوئے کیریئر میں جین ہیکمین پانچ مرتبہ اکیڈمی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا جس میں وہ دو مرتبہ بطور بہترین اداکار جیتا۔
جین ہیکمین | |
---|---|
(انگریزی میں: Gene Hackman) | |
جین ہیکمین، جون 2008 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | جنوری 1930 (عمر 94 سال) سان برنارڈینو، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ |
رہائش | سانتا فے، نیو میکسیکو، ریاستہائے متحدہ |
قومیت | امریکی |
آبائی علاقہ | ڈنویل، الینوائے، ریاستہائے متحدہ |
قد | |
زوجہ | Faye Maltese (شادی. 1956; divorced 1986) Betsy Arakawa (شادی. 1991) |
اولاد | 3 |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | Pasadena Playhouse |
پیشہ | اداکار اور مصنف |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
دور فعالیت | 1956–2004 |
کھیل | گاڑیوں کی دوڑ |
اعزازات | |
2 اکیڈمی ایوارڈز، 3 گولڈن گلوب ایوارڈ، 2 برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز | |
نامزدگیاں | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر جین ہیکمین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article جین ہیکمین, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.